برطانیہ، جاپان اور اٹلی کا مصنوعی ذہانت والے جدید ترین لڑاکا طیارے پر کام شروع 

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

برطانیہ، اٹلی اور جاپان نے مصنوعی ذہانت والے نئے لڑاکا طیارے بنانے کے منصوبے پر عمل شروع کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ان کا ملک اٹلی اور جاپان کے اشتراک سے مصنوعی ذہانت والے نئے لڑاکا طیارے بنائے گا۔ وزیر اعظم رشی سونک کی جانب …

پاکستانی نژاد کینیڈین ماریہ ابرار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی 25 بہترین خواتین میں شامل

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کینیڈا نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ٹاپ 25 خواتین کی فہرست جاری کی جس میں ایک پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون ماریہ ابرار بھی شامل ہیں۔ ٹاپ 25 خواتین کی اس فہرست میں ماریہ ابرار 10ویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔ یہ فہرست برطانوی ادارے ’ری ورک‘ کی جانب سے جاری کی گئی ہے، جو کہ ایک مصنوعی …

مستقبل میں مصنوعی ذہانت کو قابو کرنا مشکل ہوگا، تحقیق

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

آکسفورڈ: محققین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی ممکنہ طور پر ایسی شکل اختیار کرنے جارہی ہے جس کو قابو کرنا مشکل ہوگا اور اس کے انسانیت پر تباہ کن نتائج ہوں گے۔ سائنس دانوں کو یہ خوف لاحق ہے کہ قابو سے باہر مصنوعی ذہانت کے نظام ایک بار یہ سیکھ جائیں کہ وہ اپنے تخلیق …

بچوں کی طرح سوچنے والا مصنوعی ذہانت کا ماڈل تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

لندن: انسانوں کے مشابہ مصنوعی ذہانت کا نظام بنانا کمپیوٹر سائنس کے لیے ایک بڑا چیلنج رہا ہے۔لیکن اب محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی مصنوعی ذہانت تشکیل دی ہے جس کو طبعی دنیا کے بنیادی اصول سِکھا دیے جائیں تو وہ بچوں کی طرح سوچ سکتی ہے۔ مصنوعی ذہانت کے ڈِیپ لرننگ سسٹم فطری طبعیات …

AI-driven-Universal-Speech-Translator

میٹا نےآرٹیفشل انٹیلی جنس سے یونیورسل اسپیچ ٹرانسلیٹر پر کام شروع کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

الو آلٹو، کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مالک مرکزی کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت کے تحت ایک ایسے عالمی ٹرانسلیٹر سافٹ ویئر پر کام شروع کردیا ہے جو بڑی زبانوں کے علاوہ تمام چھوٹی زبانوں کے بھی باہمی ترجمہ کرسکے گا۔ میٹا کے مطابق اس ٹرانسلیٹر کو دنیا کے ہر باشندے اپنی زبان کے لیے استعمال کرسکیں …

Meta Company has developed a powerful supercomputer for artificial intelligence

میٹا کمپنی نے مصنوعی ذہانت کیلیے طاقتور سپر کمپیوٹر بنالیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سلیکان ویلی: چند ماہ قبل اپنا نام ’فیس بُک‘ سے تبدیل کرکے ’میٹا‘ بننے والی کمپنی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کےلیے ایک خاص اور طاقتور سپر کمپیوٹر تیار کرلیا ہے جو اپنے ابتدائی مرحلے پر ہی دنیا کے تیز رفتار سپر کمپیوٹروں میں شمار ہونے لگا ہے۔ اس سپر کمپیوٹر کو ’اے آئی ریسرچ سپر کلسٹر‘ (AI RSC) کا …

Facial Recognition

چہرہ شناخت کرنے والے دنیا کے پہلے سرچ انجن کو پیٹنٹ مل گئی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی, ورلڈ

کیلیفورنیا: پہلے سے ایک متنازعہ کمپنی کلیئر ویو نے مصنوعی ذہانت کی بنا پر ایک سرچ انجن بنایا ہے جو ’چہرہ شناخت کرنے والا دنیا کا پہلا سرچ انجن‘ ہے۔اس کا پورا نام کلیئر ویو اے آئی ہے جس نے حال ہی میں امریکہ میں قانون نافذ کرنے والے کئی اداروں سے اشتراک بھی کیا ہے۔اگست 2020 میں سرچ انجن …