پاک افغان میچ میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں پر 2 لاکھ فی کس جرمانہ عائد

eAwazکھیل

ایشیا کپ 2022 میں پاکستان اور افغانستان کے میچ میں ہنگامہ آرائی کرنے والے تماشائیوں پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے شارجہ میں ہونے والے میچ کے بعد اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ کرنے والے ہر تماشائی کو 3، 3 ہزار درہم یعنی تقریباً پاکستانی 2 لاکھ روپے کا جرمانہ عائدکیا گیا …

ایشیا کپ 2022: سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت آج پھر مدِمقابل

eAwazکھیل

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2022 کے گروپ مرحلے کی میچز مکمل ہونے کے بعد روایتی حریف بھارت اور پاکستان آج ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ گروپ مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 155 رنز کی ریکارڈ شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنائی اور کرکٹ کے شائقین کو ایک مرتبہ …

ایشیا کپ: پاکستان اور ہانگ کانگ آج اہم میچ میں مدمقابل ہوں گے

eAwazکھیل

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے میں شامل پاکستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں آج شارجہ میں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان اور ہانگ کانگ کو اپنے پہلے گروپ میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تاہم آج کا یہ میچ ناک آؤٹ ہوگا، جیتنےوالی ٹیم سپر فور مرحلے کیلئے …

Asia Cup 2022 will be played between Pakistan and India today

ایشیا کپ 2022 میں پاک بھارت کر کٹ ٹاکرا آج ہوگا

eAwazکھیل

ایشیا کپ 2022 میں پاک بھارت کر کٹ ٹاکرا آج ہوگا دبئی: ایشیاکپ 2022 کے دوسرے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔ شائقین کرکٹ پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کو بے تاب ہیں تو وہیں دونوں ٹیموں کے کپتان اپنی ٹیمز کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں، گزشتہ سال ٹی20 …

ایشیا کپ 2022: عمان کوالیفائر میچز کی میزبانی کرے گا

eAwazکھیل

ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) نے ایشیاکپ 2022 کے کوالیفائرز کیلئے میزبان ملک کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عمان ایشیاکپ 2022 کے کوالیفائرز کی میزبانی 20 سے 24 اگست تک کرے گا، متحدہ عرب امارات، کویت، ہانگ کانگ اور سنگاپور ایونٹ میں مدمقابل ہوں گے۔ مزید پڑھیں: ایشیاکپ اور نیدر لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان ہوگیا …

ایشیا کپ سری لنکا سے امارات منتقلی کا فیصلہ، بھارتی میڈیا

eAwazکھیل

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ 2022 سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل منتقلی کا باضابطہ اعلان جلد کرے گی۔ اے سی سی عہدیداروں نے سری لنکا میں زیادہ ٹیموں کا ایونٹ ناممکن قرار دیا ہے۔ اے سی سی عہدیدار کا …

Asia Cup

سری لنکا کو ایشیا کپ کرکٹ کی میزبانی کیلئے ڈیڈلائن دیدی گئی

eAwazکھیل

لاہور: ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے حوالے سے سری لنکا کرکٹ کو ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ 2022 میں ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا کرکٹ کے پاس ہے جبکہ ایونٹ 27 اگست سے شیڈولڈ ہے۔ تاہم سری لنکا اس وقت مالی مشکلات سے دوچار ہے اور ملک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس …