لاہور: ایشیاکپ کے لیے قومی ٹیم میں سرپرائز انٹری پانے والے حسن علی بھارت کیخلاف میچ میں پلینگ الیون کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے لیے آج شب لاہور سے دبئی روانگی کی فلائٹ پر بکنگ ہوئی ہے، جو اتوار کی صبح دبئی پہنچے گی جبکہ ٹیم مینجمنٹ …
شاہین کے بغیر بھی ہمارے بولرز میچز جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں: ثقلین مشتاق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز کافی عرصے سے بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں اور انجرڈ شاہین شاہ آفریدی کے بغیر بھی ہمارا پیس اٹیک بہترین ہے۔ متحدہ عرب امارات میں 28 اگست سے ایشیا کپ کا آغاز ہونے جا رہا ہے جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت …
بابر اعظم کو کیسے آؤٹ کیا جا سکتا ہے؟ سابق کیوی کرکٹر
نیوزی لینڈ کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اسکاٹ اسٹائرس نے بھی بابر اعظم کو موجودہ دور کا نمبر ون بیٹر قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں آؤٹ کرنا بولرز کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کچھ روز بعد شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے گرین شرٹس بابر اعظم کی قیادت میں یو اے ای میں …
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات مضبوط
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات مضبوط پاکستان اور نیوزی لینڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات کو مضبوط کر لیا۔ پاکستان نے نیدرلینڈز اور نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سپر لیگ سیریز میں کامیابی حاصل کی۔ پاکستان اور …
شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے
نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ محمد حسنین اب تک 18 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 17 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، انگلینڈ کی …
پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں نیدرلینڈز کو شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا
پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں نیدرلینڈز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 9 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی پوری ٹیم آخری اوور میں 197 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ٹام کوپر 62 اور وکرم جیت سنگھ 50 رنز بناکر نمایاں …
انجری کے باعث شاہین آفریدی ایشیاکپ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس کی روشنی میں شاہین شاہ آفریدی کو 4 سے 6 ہفتے آرام کی تجویز دی ہے۔ فاسٹ بولر اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی ممکنہ طور پر …
ٹیم میں تبدیلی کا وقت نہیں، شعیب ملک کی واپسی سے متعلق سوال پر بابر کا جواب
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا نیدرلینڈ اور ایشیا کپ کے لیے جو بہترین ٹیم دستیاب تھی وہ ہم نے پاکستان کے لیے منتخب کی۔ دورہ نیدر لینڈ اور ایشیا کپ کے لیے روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کوئی بھی ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر آسان …
ایشیا کپ کے لیے قومی ہاکی ٹیم جکارتہ روانہ
لاہور: انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے قومی ہاکی ٹیم جکارتہ روانہ ہوگئی۔ ایشیا کپ کی چار بہترین ٹیمیں ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔عمر بھٹہ کی قیادت میں ہاکی ٹیم ایشیاء ہاکی کپ میں حصہ لینے کے لیے علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے روانہ ہوئی.ایشیاء ہاکی کپ کا آغاز 23 مئی سے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں …
پاکستانی ہاکی ٹیم کل بیلجیئم کے خلاف مدمقابل ہوگی
لاہور: دورہ یورپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم کل بیلجیئم کے خلاف مدمقابل ہوگی، ہالینڈ کے خلاف دو میچز کی سیریز ایک ایک میچ سے برابر رہی تھی۔ پاکستانی ٹیم نے پہلے میچ میں تین کے مقابلے میں پانچ گول سے کامیابی پائی جبکہ دوسرے میچ میں ہالینڈ نے ایک کے مقابلے میں چار گول سے فتح حاصل کی تھی۔ ورلڈکپ …