بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ 2022 سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل منتقلی کا باضابطہ اعلان جلد کرے گی۔ اے سی سی عہدیداروں نے سری لنکا میں زیادہ ٹیموں کا ایونٹ ناممکن قرار دیا ہے۔ اے سی سی عہدیدار کا …
پاکستان نے ایشیا کپ سری لنکا میں کرانےکی حمایت کردی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ سری لنکا میں کرانےکی حمایت کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے سری لنکن کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل سے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم ایشیا کپ شیڈول کےمطابق سری لنکا میں کرانےکی حمایت کرتےہیں۔ پی سی سی کا کہنا …
سری لنکا کو ایشیا کپ کرکٹ کی میزبانی کیلئے ڈیڈلائن دیدی گئی
لاہور: ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے حوالے سے سری لنکا کرکٹ کو ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ 2022 میں ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا کرکٹ کے پاس ہے جبکہ ایونٹ 27 اگست سے شیڈولڈ ہے۔ تاہم سری لنکا اس وقت مالی مشکلات سے دوچار ہے اور ملک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس …
رمیز راجہ کا آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے سے معذرت
اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا فائنل میچ دیکھنے سے معذرت کرلی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ نے معذرت کرتے ہوئے کہا …