سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے لیکن ہم اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے۔ آصف علی زرداری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک شخص ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے ہر لائن عبور کر رہا …
چوہدری شجاعت کا وزارتِ اعلیٰ کیلئے چوہدری پرویز الہیٰ کی حمایت کا اعلان
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب میں اپنے بھائی چوہدری پرویز الہٰی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ چوہدری شجاعت حسین کا اپنے اہم بیان میں کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی ہی وزارتِ اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن کو مینڈیٹ ملا حکومت کرنا اُس …
سندھ کے عوام پانی میں اور زرداری خاندان کرپشن کے سمندر میں غوطے کھا رہا ہے: عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سندھ میں بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر سابق صدر آصف زرداری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ سندھ میں طوفانی بارشوں نے پیپلز پارٹی حکومت کی قلعی کھول دی، سندھ کے عوام پانی میں اور زرداری خاندان کرپشن کے سمندر میں غوطے کھا رہا …
عمران خان نے بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کی شکل میں کرپشن کا نیا نظام متعارف کرایا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 90 روز میں کرپشن ختم کر نے کا دعویٰ کرنے والے عمران خان نے کرپشن کا نیا نظام بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کی شکل میں متعارف کرایا۔ چیچہ وطنی میں انتخابی جلسے سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ چیچہ وطنی والوں نوازشریف …
انتخابی اصلاحات کے بعد ہی عام انتخابات ہوں گے، آصف علی زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے لیکن ہمارے گیم پلان میں انتخابی اور قومی احتساب بیورو (نیب) اصلاحات ہیں، جس کے بعد انتخابات ہوں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آج تک میں یہ …
بلاول بھٹو ملکی تاریخ کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بن گئے
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے 37ویں وزیر خارجہ بن گئے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملکی تاریخ کا کم عمر ترین وزیر خارجہ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔ ان کے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے 12ویں وزیرخارجہ تھے۔ بلاول بھٹو زرداری نے 33 برس، سات ماہ اور چھ دن کی عمر میں حلف اٹھا کر …
میرا وزیر خارجہ بننا پارٹی کیلئے ہضم کرنا مشکل ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں نے خود سیاسی زندگی کا انتخاب نہیں کیا، میرے نانا اور والدہ کے قتل کے بعد مجھے کم عمری میں سیاست میں آنا پڑا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومتی اتحاد کی دوسری بڑی …