وفاقی کابینہ کی جانب سے آڈیو لیکس سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے سابق وزراء اور سابق سیکریٹری اعظم خان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دی ہے۔ سائفر سے متعلق تحقیقات اور قانونی کارروائی ایف …
تحریک انصاف کا وزیراعظم شہباز شریف اور وزرا کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے عدالت سے رجوع
اسلام آباد: تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وزرا کی مبینہ آڈیولیکس کے معاملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی اور دیگر ممبران کو فریق بنایا گیا ہے جب کہ درخواست کے ساتھ مبینہ آڈیو لیکس کی ٹرانسکرپٹ بھی لگائی گئی ہے۔ درخواست میں …
خفیہ ریکارڈنگ باہر آنے پر ن لیگ کا ردعمل
خفیہ ریکارڈنگ باہر آنے پر ن لیگ کا ردعمل آگیا مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس پاکستان کی سالمیت کا معاملہ ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ اس کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ وزیراعظم ہاؤس کو نشانہ کون بنا رہا ہے؟ کیا یہ وہی خلائی باقیات ہیں جوعمران خان کو …