پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 3 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنالیے، عبداللہ شفیق 8، شان مسعود 30 اور اظہر علی 45 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا …
پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 342 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی طرف سے ہدف کے تعاقب میں عبداللّٰہ شفیق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 160 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جس …
لاہورٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔
آسٹریلیا نے کھیل کے چوتھےروز اپنی دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی تھی جس کے بعد پاکستان کو جیت کیلئے 351 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن قومی ٹیم کھیل کے آخری روز 235 پر ہی ڈھیر ہوگئی۔ کھیل کے آخری روز پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 73 رنز سے اپنی اننگز کا آغاز کیا …
تیسرا ٹیسٹ:351 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار
: سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز 351 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور اب تک اس کے پانچ کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔ پانچویں روز کھیل کا آغاز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے کیا۔ اوپنر عبداللہ شفیق 27 رنز بنا کر کیمرون گرین کی گیند پر وکٹ …
ٹیسٹ کا تیسرا روز یوم پاکستان کے نام، شاہین بلے بازوں عبداللہ شفیق اور اظہر علی کی نصف سنچریاں
لاہور ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، شاہین بلے بازوں عبداللہ شفیق اور اظہر علی نے نصف سنچریاں بنا لیں۔ پی سی بی کے مطابق 23 مارچ کی مناسبت سے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے سے ہوا جبکہ دونوں ٹیمیں قومی ترانے کے اعزاز میں گراؤنڈ میں کھڑی …
تاریخی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف اوپننرز کون ہوں گے؟
راولپنڈی میں کل سے شروع ہونے والے تاریخی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف ممکنہ طور پر اوپننگ کرنے والے پاکستانی بلے بازوں کے نام سامنے آگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق راولپنڈی ٹیسٹ میں اوپننگ کریں گے۔ مڈل آرڈر میں کپتان بابراعظم، اظہر علی، فواد عالم اور محمد رضوان ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی …