کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر 519 رنز بنالیے اور قومی ٹیم پر 81 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے کین ولیمسن اور ایش سوڈھی نے اننگز کا آغاز کیا، کین سنچری مکمل کرکے کریز پر موجود ہیں۔ کیوی ٹیم نے تیسرے دن کے اختتام پر …
کراچی ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 3 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنالیے، عبداللہ شفیق 8، شان مسعود 30 اور اظہر علی 45 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا …
چھٹا ٹی 20: پاکستان نے انگلینڈ کو 170 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان نے چھٹے ٹی 20 میچ میں 14 اوورز میں 4 وکٹ پر 110 رنز بنالیے ہیں، بابر اعظم نے ففٹی مکمل کرلی ہے، وہ وکٹ پر موجود ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے گزشتہ میچ کی طرح ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ محمد رضوان کی جگہ ٹیم میں شامل …
میچ میں شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہم نے 10 سے 15 رنز کم بنائے، فاسٹ بولرز نے میچ کو دلچسپ بنایا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ میچ میں شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی۔ بھارت سے شکست پر پاکستانی شائقین کرکٹ نے ٹیم کو کارکردگی بہتر کرنے کے مشورے دیے۔ …
بابر اعظم کو کیسے آؤٹ کیا جا سکتا ہے؟ سابق کیوی کرکٹر
نیوزی لینڈ کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اسکاٹ اسٹائرس نے بھی بابر اعظم کو موجودہ دور کا نمبر ون بیٹر قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں آؤٹ کرنا بولرز کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کچھ روز بعد شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے گرین شرٹس بابر اعظم کی قیادت میں یو اے ای میں …
بابر اعظم کے سنچری مکمل نہ کرنے پر شاہد آفریدی کا اظہارِ مایوسی
لاہور: نیدرلینڈز کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں بابراعظم کے سنچری نہ مکمل کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ میں بابراعظم کا بہت بڑا قدردان ہوں، میچ میں گیند سوئنگ ہورہی تھی، اس طرح کی شاٹ کھیل کر وکٹ گنوانے …
پاکستان کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج روٹر ڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں جب کہ نائب کپتان شاداب خان ہیں۔ امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان اور سلمان علی آغا پلیئنگ الیون …
دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی ٹیم لاہور سے روانہ
تین ایک روزہ میچز کی سیریز پر مشتمل دورہ نیدر لینڈز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے روانہ ہوگئی۔ نیدرلینڈزکےخلاف 3 ون ڈےانٹرنیشنل میچز 16 ، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے جب کہ تمام ون ڈے میچز نیدر لینڈز کے شہر روٹر ڈیم میں ہوں گے۔ گزشتہ روز اس حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس میں …
ٹیم میں تبدیلی کا وقت نہیں، شعیب ملک کی واپسی سے متعلق سوال پر بابر کا جواب
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا نیدرلینڈ اور ایشیا کپ کے لیے جو بہترین ٹیم دستیاب تھی وہ ہم نے پاکستان کے لیے منتخب کی۔ دورہ نیدر لینڈ اور ایشیا کپ کے لیے روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کوئی بھی ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر آسان …
بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں پاکستانی کرکٹرز بھی شامل ہونگے
آسٹریلیا میں کھیلی جانے والی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں پاکستانی کرکٹرز بھی شامل ہوں گے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی غیر ملکی کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں شامل ہوں گے۔ آسٹریلوی میڈیا نے بتایا کہ بی بی ایل کے گزشتہ سیزن میں بھی تینوں کرکٹرز کی بات چیت ہوئی تھی۔ لیگ کے …