سری لنکا کے کپتان دیمتھ کرونارتنے کا کہنا ہے کہ بڑا اسکور کر کے پاکستان پر دباؤ بڑھایا، پاکستان نے چوتھے دن اچھی بیٹنگ کی، چوتھی اننگز میں ہدف حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا۔ سری لنکن کپتان کا کہنا ہے کہ پہلی اننگز میں بولرز نے شاندار کارکردگی دکھائی، پربتھ جےسوریا نے اچھی بولنگ کی، انہوں نے بڑے بڑے اسپیل …
گال ٹیسٹ: پاکستان کو 342 رنز کا ہدف
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم پاکستان کو جیت کے لیے 342 رنز کا ہدف ملا ہے۔ سری لنکا پہلی اننگز میں 4 رنز کی سبقت حاصل کرنے کے بعد اپنی دوسری اننگز میں 337 رنز ہی بنا سکی۔ میزبان ٹیم نے تیسرے دن کے اختتام پر 9 وکٹوں کے نقصان پر …
امام الحق نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا : آئی سی سی ون ڈے رینکنگ
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس میں پہلی اور دوسری پوزیشن پر پاکستانی کھلاڑیوں کا قبضہ ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں پہلا نمبر بدستور بابراعظم کا ہے جب کہ دوسرا نمبر تبدیل ہوگیا ہے۔ پاکستانی اوپنر امام الحق نے بھارتی بلے باز …
بابر اعظم کے مزید دو ریکارڈز، بڑے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں مزید دو ریکارڈز اپنے نام کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ کے نامور بلے بازوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں سب سے کم اننگز میں 17 سنچریاں بنانے والے بیٹر اور تیز ترین 1000 رنز بنانے والے کپتان بھی بن گئے۔ بابر اعظم نے …
امریکی کونسل جنرل بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے ملنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے
امریکی کونسل جنرل ویلیم ماکانیولے قومی کرکٹرز سے ملاقات کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ ویلیم ماکانیولے نے قذافی اسٹیڈیم میں بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کی۔ انہوں نے امریکی کونسل خانے کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ پنجاب کے لوگوں نے مجھے ہمیشہ حیرت زدہ کیا ہے۔ ان کا …
دنیش کارتک کی بابر اعظم کیلئے بڑی پیشگوئی
بھارتی کرکٹر دنیش کارتک نےبابر اعظم سے متعلق پیشکوئی کی ہے کہ وہ تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹسمین ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر بن سکتے ہیں۔ دنیش کارتک نے آئی سی سی ریویو میں بابر اعظم کے نئی تاریخ رقم کرنے کے بارے میں کہا کہ بابر اعظم سو فیصد تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹر …
دنیش کارتک کی بابر اعظم کیلئے بڑی پیشگوئی
بھارتی کرکٹر دنیش کارتک نےبابر اعظم سے متعلق پیشکوئی کی ہے کہ وہ تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹسمین ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر بن سکتے ہیں۔ دنیش کارتک نے آئی سی سی ریویو میں بابر اعظم کے نئی تاریخ رقم کرنے کے بارے میں کہا کہ بابر اعظم سو فیصد تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹر …
پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کپتانی ایک چیلنج ضرور ہے …
سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹرہربھجن سنگھ نے بابراعظم کو مستقبل کا لیجنڈقراردےدیا
سابق بھارتی اسپینر ہر بھجن سنگھ بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کے دیوانے ہو گئے ،انہوں نے بابرکو مستقبل کا لیجنڈقراردےدیا۔ ہربھجن سنگھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ بابراعظم کی بیٹنگ ٹیکنیک بہترین ہے وہ ہمیشہ اعتماد کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں بابراعظم کو فیب 4 میں …
بابراعظم اس وقت اپنی پرائم فارم میں ہیں: محمد یوسف
قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اس وقت تینوں فارمیٹ میں زبردست بیٹنگ کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں محمد یوسف نے کہا کہ اسٹیو اسمتھ،کین ولیمسن ، جوروٹ اور ویرات کوہلی جن کے اس وقت بابر اعظم کے ساتھ نام لیے جا رہے ہیں ان میں سے کین ولیمسن اور جو روٹ …