پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر امام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک میں کپتان بابر اعظم کے گھر رات کو کرکٹ کھیلنے جاتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں سے گفتگو میں امام الحق نے کہا کہ حالیہ آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ بیٹرز میں شمار ہونا فخر کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
بابر اعظم، آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کے ٹاپ 5 بلے بازوں کی فہرست میں شامل
کراچی: سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے بیٹنگ پرفارمنس کی بنیاد پر اپنے پسندیدہ کرکٹرز کا انتخاب کرتے ہوئے ٹاپ 5 بلے بازوں کی فہرست میں بابر اعظم کو بھی شامل کرلیا۔ شین واٹسن نے اپنی فہرست میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پہلے نمبر پر جگہ دی جبکہ بابر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں۔اس کے علاوہ فہرست …
کپتان بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ منتخب
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ منتخب ہوگئے۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں عمدہ پرفارمنس پر سب سے زیادہ ووٹ لیے۔ ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھ ویٹ اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز بھی نامزد کیے گئے تھے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کےمطابق …
امام کی بابر اعظم کی کار پر نظر، کھل کر اظہار بھی کردیا
پاکستانی اوپننگ بلے باز امام الحق نے اپنے کپتان بابر اعظم کو انعام میں ملنے والی کار پر نظریں جمالیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے کارٹون ماسک تھامے اپنی تصویر شیئر کی۔ اس تصویر پر جہاں ان کے مداح دلچسپ تبصروں میں مصروف تھے وہیں ساتھی کرکٹر امام الحق نے بھی اس پیغام کو ری ٹوئٹ …
کپتان بابر اعظم: ہوم کراؤڈ کے سامنے سیریز فتح یادگار رہی
بابر اعظم نے ہوم کراؤڈ کے سامنے سیریز فتح کو یادگار قرار دے دیا قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ بولرز نے کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے زبردست بولنگ کا مظاہرہ کیا،بعد میں ہم نے بغیر کسی دباؤ کے نیچرل انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے ہدف آسانی سے حاصل کرلیا۔ انھوں نے کہا کہ میرا امام الحق …
بابر اعظم کا ایک اور قومی اعزاز، اس مرتبہ یوسف کو پیچھے چھوڑا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچری بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے، انہوں نے محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابر اعظم نے 105 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے کیریئر کی 16ویں سنچری اسکور کی۔ وہ محمد یوسف کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان …
بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیز ترین ایشین کھلاڑی بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم ون ڈے فارمیٹ میں تیز ترین 4000 رنز بنانے والی ایشیائی کھلاڑی بن گئے۔ اس کے ساتھ وہ مجموعی طور پر صرف ایک اننگز کے فرق کے ساتھ کم سے کم اننگز میں یہ سنگِ میل عبور کرنے والے دوسرے …
میچ فکسنگ کے خلاف ایک اور محاذ پر لڑ رہا ہوں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کراچی ٹیسٹ ڈرا کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں میچ دیکھ نہیں سکا کیونکہ میں میچ فکسنگ کے خلاف ایک اور محاذ پر لڑ رہا ہوں جہاں میرے کھلاڑیوں کو للچانے کے لیے بڑی بڑی رقوم کی پیشکش کی جا رہی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …
بابر اعظم اور عبداللہ شفیق نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ریکارڈ بنا لیا
کراچی: پاکستانی بلے باز عبداللہ شفیق اور بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف منگل کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران چوتھی اننگز میں شراکت کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان شراکت 500 سے زائد گیندوں پر مشتمل تھی جو کسی بھی ٹیسٹ میں گیندوں کے لحاظ سے چوتھی اننگز کی سب …
تاریخی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف اوپننرز کون ہوں گے؟
راولپنڈی میں کل سے شروع ہونے والے تاریخی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف ممکنہ طور پر اوپننگ کرنے والے پاکستانی بلے بازوں کے نام سامنے آگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق راولپنڈی ٹیسٹ میں اوپننگ کریں گے۔ مڈل آرڈر میں کپتان بابراعظم، اظہر علی، فواد عالم اور محمد رضوان ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی …