کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے ‘کنا یاری’ میں گلوکاری کرنے والے گلوکار وہاب بگٹی نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا ہے، جنہوں نے ان کے سیلاب سے متاثر ہونے کی خبر سننے اور پڑھنے کے بعد انہیں مدد کی پیش کش کرتے ہوئے ان سے رابطہ کیا وہاب بگٹی نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا، جنہوں …
بلوچستان سیلاب: فوج تمام وسائل بروئے کار لاکر متاثرہ آبادی کی مدد کرے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مواصلاتی نظام کو بہت نقصان پہنچا ہے لہٰذا فوج تمام ممکن وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے متاثرہ آبادی کی مدد کرے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈر بلوچستان کور سے رابطہ کیا اور صوبے میں …
بلوچستان: بارشوں اور سیلاب سے مزید 6 افراد جاں بحق، گیس پائپ لائن بہہ گئی
موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے بلوچستان میں تباہی مچا رکھی ہے، جس سے مزید چھ افراد جاں بحق اور صوبے میں گیس کی ایک بڑی پائپ لائن بہہ گئی جس کا ملک کے باقی حصوں سے سڑکوں اور ریل کے ذریعے رابطہ منقطع ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق دریں اثنا گلگت بلتستان بھر میں دریاؤں اور ندی نالوں …
پاک فوج نے بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا ، مقابلے میں 2 جوان شہید اور میجر زخمی
پاک فوج نے بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا ، مقابلے میں 2 جوان شہید اور میجر زخمی پاک فوج نے 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ کامیابی سے پسپا کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق …
قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ، جشنِ آزادی کے دن ریلیز کیا جائے گا
پاکستان کے قومی ترانے کی از سر نو ریکارڈنگ کی گئی ہے جس کو یومِ آزادی کے موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف لانچ کریں گے پاکستان کے قومی ترانے کو حفیظ جالندھری کے لکھے گئے خوبصورت اور متاثر کن الفاظوں میں 1954میں پہلی مرتبہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کی 68 سال بعد ری ریکارڈنگ کی گئی ہے۔ ان 68سالوں …
مسلم لیگ (ق) کی مرکزی مجلس عاملہ کا چوہدری شجاعت کی قیادت پر مکمل اظہارِ اعتماد
مسلم لیگ (ق) کی مرکزی مجلس عاملہ نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کے جنرل سیکریٹری پنجاب کامل علی آغا کو پارٹی اجلاس بلانے اور چوہدری شجاعت کو صدر کے عہدے سے ہٹانے کے غیر قانونی اقدام پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ گزشتہ …
وعدے کے مطابق حکومت بننے کے 2 ہفتوں ہی میں حاضر ہوا ہوں، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء، قائمقام گورنر، وزیراعلیٰ بلوچستان، صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے شرکت کی۔ دوران اجلاس گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ اپنے وعدے کے مطابق حکومت بننے کے 2 ہفتوں کے دوران ہی حاضر ہوا ہوں۔ انہوں نے …
پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، لانس نائیک شہید
اسلام آباد : پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لانس نائیک شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک، ایران سرحد پر بلوچستان کے عبدوئی سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گرد گروہ نے حملہ کیا، اس موقع پر دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کے …
مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے روشی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران مبینہ فائرنگ کے تبادلے میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ لاشوں …
بلوچستان میں زلزلہ، 20 جاں بحق، متعدد زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے نے تباہی مچادی جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے زلزلے نے شدید تباہی مچادی ہے جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ …
- Page 1 of 2
- 1
- 2