Bangladesh: Boat overturns, 23 dead including women and children, dozens missing

بنگلادیش: کشتی الٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت 23 ہلاک، درجنوں لاپتہ

eAwazآس پاس

بنگلادیش میں مسافر کشتی دریا میں ڈوبنے سے 23 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کشتی میں 70 کے قریب ہندو یاتری سوار تھے، جو مذہبی تہوار پر بودیشوری مندر جارہے تھے۔ پولیس حکام کے مطابق دریا سے 23 ہندو یاتریوں کی لاشیں نکل لی گئی ہیں، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ …

سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

eAwazکھیل

لاہور: آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز میں پاکستان سمیت میزبان نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت کریں …

Bangladesh 40 killed, hundreds injured in container blast

بنگلہ دیش: کنٹینرڈپو میں دھماکے سے 40 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

eAwazآس پاس

بنگلا دیش کے ایک کنٹینر ڈپو میں آگ لگنے سے کم از کم 34 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ چٹاگانگ سے 25 میل دور واقع سیتا کنڈا کے علاقے میں پیش آیا جہاں 4 جون کی شب ایک شپنگ کنٹینر ڈپو میں آگ لگ گئی۔ خبررساں ادارے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے فائر بریگیڈ …

Heavy rains in Bangladesh and India have killed at least 57 people and affected millions more

بنگلا دیش اور بھارت میں شدید بارشوں سے تبا ہی، 57 افراد ہلاک اور لاکھوں شدید متاثر

eAwazورلڈ

بنگلا دیش اور بھارت میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بننے والے سیلاب سے کم از کم 57 افراد ہلاک اور لاکھوں شدید متاثر ہوئے ہیں۔ بنگلا دیش کے شمال مشرقی حصے میں لگ بھگ 2 دہائیوں کے بدترین سیلاب کے نتیجے میں 20 لاکھ افراد کو اپنے گھروں کو چھوڑنا پڑا ہے۔ بنگلا دیش کے علاقے ذکی گنج کے …

Bangladesh Boat fire kills 37

بنگلادیش: کشتی میں آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک

eAwazآس پاس, ورلڈ

بنگلادیش: کشتی میں آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک ڈھاکہ : بنگلادیش میں کشتی میں آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ جمعہ کی صبح پیش آیا جہاں جنوبی بنگلادیش میں ایک کشتی میں آگ لگ گئی جس میں اب تک 37 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے …

Pakistan beat Bangladesh by an innings and 8 runs in Dhaka Test, a clean sweep in a two-Test series

پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دیکر  دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز  میں کلین سوئپ

eAwazپاکستان, کھیل

فالو آن کا شکار بنگلادیش، دوسری اننگز میں بھی لڑکھڑا گئی پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دیکر  دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز  میں کلین سوئپ ۔  دھاکہ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان بارش سے متاثرہ ڈھاکا ٹیسٹ میچ کے آخری دن میزبان ٹیم دوسری اننگز میں بھی ابتداء سے …

Second day of Dhaka Test, Sports delayed due to rain

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکار

eAwazپاکستان, کھیل

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکار ڈھاکہ : پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث اب تک شروع نہیں ہوسکا ہے۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث وقت سے قبل ختم کردیا گیا تھا ،کہا گیا تھا کہ دوسرے روز …

Pakistan beat Bangladesh

چٹاگانگ ٹیسٹ؛ پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

eAwazکھیل

ڈھاکہ : پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کھیل کے پانچویں اور آخری دن پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 109 رنز سے کھیل کا آغاز کیا اور بنگلادیش کا 202 رنز کا ہدف 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب …

Earthquake shakes Bangladesh

بنگلا دیش میں زلزلہ، قومی کرکٹ ٹیم محفوظ

eAwazپاکستان, کھیل

 ڈھاکہ ـ: بنگلا دیش میں زلزلہ، قومی کرکٹ ٹیم محفوظ  بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بھی ٹیسٹ سیریز کےلیے چٹاگانگ میں موجود ہے، منیجر پاکستان …

Why Pakistan did not get the trophy despite winning the series against Bangladesh?

بنگلادیش کیخلاف سیریز جیتنے کے باوجود بھی پاکستان کو ٹرافی کیوں نہ ملی؟

eAwazآس پاس, کھیل

ڈھاکہ : پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جوکہ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیش کو کلین سوئپ کرنے کے بعد بنائی گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی کرکٹرز ونرز کے بورڈ کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن اُن کے پاس سیریز جیتنے پر ملنے والی ٹرافی …