بنی گالہ میں گزشتہ روز پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے ملزمان کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ سے اسلحے سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گھر سکیورٹی پر مامور پی ٹی آئی کارکنان نے مقامی شخص کو فائرنگ کر کے زخمی کیا، فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز روڈ …
عمران خان مہنگائی اور معاشی تباہی کا اعتراف کرکے اللہ اور عوام سے معافی مانگیں
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کال نہ دیں ، مہنگائی اور معاشی تباہی کا اعتراف کر کے اللہ اور عوام سے معافی مانگیں۔ مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ خود بنی گالہ میں چھپ کر عوام کو سڑکوں پر بلا رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا …
ضمانت منسوخ ہونے پرعمران نیازی کی سیکیورٹی ہی انہیں گرفتار کرلے گی، رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عدالتی ضمانت ختم ہونے پر قانون کے مطابق فراہم کی گئی سیکیورٹی ہی عمران نیازی کو گرفتار کرلے گی۔ عمران نیازی کی بنی گالہ واپسی کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کو اسلام آباد واپسی پر خوش آمدید کہتے …
ان پرسنگین غداری کے مقدمات چلنے چاہئیں، حمزہ کی حلف برداری نہ ہونے پر مریم کا ردعمل
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود حمزہ شہباز کی حلف برداری کو ڈھٹائی سے روکا جا رہا ہے، اتنی دیدہ دلیری سے آئین و قانون اور عدالتوں کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا۔ ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ بنی گالہ …