بیجنگ: شین زی میں گزشتہ ہفتے ہونے والی شدید بارشوں کے باعث صوبے کے 70 اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکانات تباہ ہونے کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے۔مقامی میڈیا کے مطابق کئی روز سے جاری بارش کے باعث صوبے میں17 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد شدید متاثر ہوئے۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث …
چاند پر 2 ارب سال پہلے آتش فشانوں سے لاوا اُبل رہا تھا، تحقیق
واشنگٹن/ بیجنگ: سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ 2 ارب سال پہلے چاند پر آتش فشانوں سے لاوا اُبل کر اس کی سطح پر پھیل رہا تھا۔ یہ دریافت پچھلے سال دسمبر میں چینی خلائی مشن ’’چانگ ای 5‘‘ کے ذریعے چاند سے لائے گئے پتھروں اور مٹی کے تفصیلی تجزیئے سے ہوئی ہے جس نے …
چین میں انتظامیہ نے کورونا میں مبتلا بلیوں کو ہلاک کردیا
بیجنگ:چینی حکام نے کورونا مثبت آنے پر تین پالتو بلیوں کو ہلاک کردیا ہے۔بیجنگ نیوز آن لائن کے مطابق چین کے جنوبی شہر ہربِن میں حکام نے کورونا مثبت والی پالتو بلیوں کو محض اس لیے موت کے گھاٹ اتار دیا کیوں کہ ان کے پاس کووڈ 19 میں مبتلا جانوروں کے لیے کوئی علاج نہیں تھا۔ حکام کا کہنا …
چین نے روس پر امریکی پابندیاں مسترد کر دیں
بیجنگ:چین نے امریکا کی طرف سے روس پر لگائی گئی یکطرفہ پابندیوں کو سختی سے مسترد کر دیا۔بیجنگ میں وزرات خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ چین امریکا کی طرف سے دوسرے ممالک پر انسانی حقوق کے بہانے یکطرفہ پابندیاں لگانے کو سختی سے مسترد کرتا ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ تمام ممالک کو اختلافات کو برابری …
ڈیجیٹل تہذیب‘‘ سے تمام ممالک کا فائدہ ہونا ضروری ہے، چینی صدر
بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ نے 2021 ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں متنوع فیہ سماجی و معاشی امور کی نشاندہی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور نئے تصورات، نئی کاروباری شکلوں اور نئی کاروباری اقسام کے ساتھ ا نسانی معاشی، سیاسی، ثقافتی، سماجی اور ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر سمیت تمام شعبوں …
چین کی آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا کی تاریخی سکیورٹی معاہدے کی مذمت
بیجنگ: چین نے امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کے سکیورٹی سے متعلق نئے تاریخی معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’انتہائی غیر ذمہ دارانہ‘ فعل قرار دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجِیان کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ علاقائی امن اور استحکام کو بری طرح متاثر کرے گا اور اس سے اسلحے کی دوڑ میں شدت آ جائے گی۔برطانوی میڈیا …
چین نے تھوریئم ایندھن والا، دنیا کا پہلا تجارتی ایٹمی بجلی گھر بنا لیا
بیجنگ: چین نے دنیا کا پہلا ایسا تجارتی ایٹمی بجلی گھر تیار کرلیا ہے جس میں نیوکلیائی ایندھن کے طور پر یورینیم یا پلوٹونیم کی جگہ تھوریئم استعمال کی جاتی ہے۔یہ ایٹمی بجلی گھر اس لحاظ سے بھی منفرد ہے کیونکہ اسے ٹھنڈا رکھنے کےلیے روایتی ایٹمی بجلی گھروں کے برعکس، پگھلا ہوا نمک استعمال ہوتا ہے۔’’مولٹن سالٹ ری ایکٹر‘‘ …
چین؛ دھماکے میں 8 ہلاک ،متعدد زخمی
بیجنگ: چین میں ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے زور دار دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے بندرگاہی شہر ڈالیان میں واقع ایک کثیرالمنزلہ رہائشی عمارت اچانک زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے ساتھ ہی خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ اپارٹمنٹ میں افراتفری اور بھگدڑ مچ گئی۔ریسکیو ادارے نے امدادی کاموں …
لازوال محبت: جوڑا 1600 سال سے ایک دوسرے کو آغوش میں لیے دفن
بیجنگ: چینی صوبے شانکشی کے شہر داتونگ سے دریافت ہونے والی 1,600 سال قدیم قبر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کی آغوش میں اس طرح دفن ہیں کہ جیسے وہ مرنے کے بعد بھی ہمیشہ ساتھ رہنے کی قسم نباہ رہے ہوں۔یہ قبر اس قدیم قبرستان کا حصہ ہے جو گزشتہ برس داتونگ میں کھدائی کے دوران برآمد ہوا تھا۔یہاں …
- Page 2 of 2
- 1
- 2