موجودہ صورتحال میں قبل از وقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں، بلاول بھٹو

eAwazپاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں قبل از وقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں ہیں،انتہائی بدقسمتی ہے کہ عمران خان جب سے اقتدار سے اترےہیں، وہ الیکشن ہی کا لاگ الاپ رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کے بلاجواز احتجاج سے ملک کو نقصان پہنچ …

پاکستانی ڈاکٹر کی رہائی پر بلاول بھٹو کا نائیجیرین حکومت سے اظہارِ تشکر

eAwazآس پاس

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نائیجیریا میں 3 ماہ قبل اغوا ہونے والے پاکستانی شہری ڈاکٹر ابوذر افضل کی بحفاظت رہائی پر نائیجیرین حکومت سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ’نائیجیریا میں مارچ سے مغوی پاکستانی شہری کی بحفاظت رہائی پر نائیجیریا کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں‘۔ …

بلاول بھٹو ملکی تاریخ کے کم عمر ترین وزیر خارجہ بن گئے

eAwazپاکستان

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے 37ویں وزیر خارجہ بن گئے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملکی تاریخ کا کم عمر ترین وزیر خارجہ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔ ان کے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے 12ویں وزیرخارجہ تھے۔ بلاول بھٹو زرداری نے 33 برس، سات ماہ اور چھ دن کی عمر میں حلف اٹھا کر …

Bilawal Bhutto

بلاول بھٹو نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت عارف علوی نے بلاول بھٹو سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدر آصف زرداری، راجہ پرویز اشرف اور پی پی قیادت سمیت …

بلاول بطور وزیرخارجہ حلف اٹھائیں گے، ذرائع پیپلزپارٹی

eAwazپاکستان

وفاقی کابینہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے 11 وزراء اور 1مشیر شامل ہوگا، پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری بطور وزیرخارجہ حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری برطانیہ جارہے ہیں، واپسی پر وہ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں نوید قمر کامرس، شیری رحمان موسمیاتی …

ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان، بلاول بھٹو زرداری

eAwazپاکستان

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زراری نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد خطاب کرتے ہوئے الفاظ کہے کہ "ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان۔” اپنے خطاب کے آغاز میں بلاول بھٹو زرداری نے ایوانِ زیریں اور پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے اور ہم نے …