سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے فیس لے کر بلیو ٹِک دینے کی سروس دوبارہ شروع کردی جسے ٹوئٹر بلیو کا نام دیا گیا ہے۔ کمپنی اعلامیے کے مطابق نئی سروس کی سبسکرپشن سے صارفین ٹوئٹس میں ترامیم اور 1080 پکسل کی ویڈیو اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق نئی سروس کی فیس ویب کے لیے 8 ڈالر …
ایلون مسک کا ٹوئٹر کے ویری فکیشن سسٹم میں مزید تبدیلیوں کا اعلان
ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹوئٹر بلیو کے نئے ورژن کو نومبر کے آخر تک متعارف کرایا جائے گا۔ ٹوئٹر کے سبسکرپشن پلان گزشتہ دنوں متعارف کرایا گیا تھا جس کا مقصد کمپنی کی آمدنی میں اضافے کے ساتھ ساتھ صارفین کے لیے بلیو ٹک کا حصول آسان بنانا تھا۔ مگر 8 ڈالرز ماہانہ کے سبسکرپشن پلان متعارف …