Bollywood actor Akshay Kumar's decision not to act in objectionable films

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار قابلِ اعتراض فلموں میں کام نہ کرنے کا فیصلہ

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے وعدہ کیا ہے کہ وہ کبھی بھی ایسی فلم میں کام نہیں کریں گے جسے دیکھنے سے پہلے مداح ہچکچاہٹ کا شکار ہوں۔ اکشے کمار نے اپنی نئی فلم ’رکشا بندھن‘ کو بھارتی سینسر بورڈ کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ مستقبل میں وہ کسی بھی …