برطانیہ کی وزیراعظم لز ٹرس نے ملک میں معاشی پلانز پر یو ٹرن لینے کے بعد معافی مانگ لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم کا ٹی وی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ’میں غلطیوں کی ذمہ داری لیتی ہوں اور جو غلطیاں ہوگئیں ان پر معذرت کرتی ہوں‘۔ برطانیہ میں حالیہ اصلاحات کے باعث معاشی بدحالی پر وزیراعظم نے …
برطانوی حکومت کا غیرملکی ورکرز کیلئے ویزا پروگرام نرم کرنے کا فیصلہ
برطانوی حکومت کی جانب سے ویزا سسٹم میں نمایاں تبدیلیاں لائے جانے کا امکان ہے تاکہ اہم صنعتوں کے لیے افرادی قوت کی کمی کے مسئلے پر قابو پایا جاسکے۔ فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم لز ٹرس کی جانب سے غیرملکی ورکرز کے لیے ویزوں کے حصول کو آسان بنایا جائے گا تاکہ اہم صنعتوں کو افرادی قوت …
برطانوی وزیراعظم کے تبصرے کے بعد مسلم خواتین پر حملے 375 فیصد بڑھے :ناز شاہ
لندن : برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہا ہے کہ بر طانوی وزیراعظم کے مسلمانوں سے متعلق تبصرے کے بعد مسلم خواتین پر حملے 375 فیصد بڑھے۔ ناز شاہ نے برطانوی پارلیمنٹ میں جذباتی تقریر کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت نے مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم مسلم کونسل آف بریٹن کے بائیکاٹ کا فیصلہ تسلیم کرلیا، اب وہ دن …
پارٹی گیٹ اسکینڈل: برطانوی وزیراعظم پر جرمانہ عائد، قوم سے معافی بھی مانگ لی
کورونا وباکے دوران سرکاری رہائش گاہ پرپارٹیاں کرنے پر برطانیہ کےوزیراعظم بورس جانسن اور چانسلر رشی سونک پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بورس جانسن برطانیہ کی تاریخ کے پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں قانون توڑنے پر جرمانہ کیا گیاہے۔ بورس جانسن کی سالگرہ پر پارٹی ان کی اہلیہ نے رکھی تھی اس لیے ان …
یورپ میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ
لندن : یورپ بھر میں کورونا کیسز کی سب سے بڑی تعداد رپورٹ کی گئی ہے، 24 گھنٹوں میں فرانس میں 2 لاکھ 71 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔برطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار 2 لاکھ سے زائد کورونا کیس رپورٹ ہوئے ہیں، منگل کو 2 لاکھ 18ہزار سے زائد کیس سامنے آئے۔برطانوی وزیراعظم نے کہا …
جی 20 اجلاس: چینی اور روسی صدور کا تجارتی مواقع بڑھانے کیلئے مشترکہ اقدامات پر زور
روم: اٹلی میں جی 20 ممالک کا اجلاس جاری ہے، افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چینی اور روسی صدر نے تجارتی مواقع بڑھانے اور کورونا کے خلاف مل کر اقدامات پر زور دیا۔اجلاس کے آغاز سے قبل جی 20 ممالک کےسربراہان کا فوٹو سیشن ہوا، افتتاحی سیشن سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا …
فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
یرس: فرانسیسی صدر میکرون نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے فون پر گفتگو کی۔ اس حوالے سے پیرس سے فرانسیسی صدر کے دفتر کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ برطانیہ، فرانس کے ساتھ اپنا تعاون بحال کرنا چاہتا ہے۔فرانسیسی صدارتی دفتر نے مزید بتایا کہ صدر نے جواب دیا کہ وہ بورس جانسن کی تجاویز کا …
اسلام پسندی سے مغرب کو اب بھی خطرہ موجود ہے، سابق برطانوی وزیراعظم
لندن:سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیر کا کہنا ہے کہ اسلام پسندی سے مغرب کو اب بھی خطرہ موجود ہے۔سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیر نے ایک بار پھر اسلام مخالف بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنیاد پرست اسلامی گروہوں کی جانب سے مغرب پر بڑے پیمانے پر حملوں کا خطرہ اب بھی موجود ہے تاہم اس بار حیتیاتی دہشت گردی …
افغانستان سے اب بھی 312 افراد انخلا کے منتظر ہیں، برطانوی وزیراعظم
لندن :برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ افغانستان سے اب بھی 312 افراد انخلا کے لیے منتظر ہیں، ان میں سے 192 نے کالز کا جواب دیا ہے۔بورس جانسن نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان پر زور دے رہے ہیں کہ انخلا کے خواہش مندوں کو محفوظ راستہ دیں اور انسانی حقوق کا خیال رکھیں۔انہوں نے کہا …