ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں، شیخ رشید

eAwazپاکستان

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں، اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ، نئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا فیصلہ قوم جلد سن لے گی۔ شیخ رشید احمد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عام انتخابات سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ …

ہم نے کل آئین اور قانون کے مطابق کامیابی حاصل کی: عطا تارڑ

eAwazپاکستان

وزیر داخلہ پنجاب عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے کل آئین اور قانون کے مطابق کامیابی حاصل کی، 25 ارکان کو ڈی سیٹ کر کے ضمنی الیکشن کرائے گئے تھے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ یہ ایک آئینی اور قانونی مسئلہ ہے، تشریح بہت ضروری ہے، ادب سے استدعا …

پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات روشن ہوگئے

eAwazپاکستان

پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی کو صوبے میں واضح اکثریت حاصل ہونے سے پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ فیصل خان نیازی، میاں جلیل احمد شرقپوری اور کاشف محمود کے ووٹ کم ہونے سے پنجاب اسمبلی میں اس وقت حکمران جماعت مسلم لیگ …

آج شفاف اور آزادانہ ضمنی انتخابات یقینی بنائیں گے، عطا اللّٰہ تارڑ

eAwazپاکستان

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ آج شفاف اور آزادانہ ضمنی انتخابات یقینی بنائیں گے، عمران اینڈ کمپنی عوام کے فیصلے کو تسلیم کرے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ عوامی فیصلہ زور زبردستی سے بدلنے کے لیے غیر قانونی ہتھکنڈوں سے باز رہیں، عوام کے …

پنجاب پولیس کی ضمنی انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے تیاریاں مکمل، کنٹرول روم قائم

eAwazآس پاس

لاہور : پنجاب پولیس نے کل 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کے لیے کنٹرول روم قائم کر دیا۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی کے مطابق 14 اضلاع کے 20 حلقوں میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنائے جائیں گے، ضمنی انتخابات کے 3100 سے زائد پولنگ اسٹیشنز پر 52 ہزار اہلکار و …

اسٹیبلشمنٹ الیکشن سے دور رہے، قوم کسی عنڈہ گردی کو برداشت نہیں کریگی، شیخ رشید

eAwazپاکستان

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے گزارش کرتا ہوں کہ الیکشن سے دور رہیں، قومی کسی قسم کی دھاندلی یا غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں کل …

پنجاب ضمنی انتخابات، 40 لاکھ ووٹوں کا پروپیگنڈا مکمل جھوٹ ہے: الیکشن کمیشن

eAwazپاکستان

رجمان الیکشن کمیشن ہارون شنواری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں 40 لاکھ ووٹوں کا پروپیگنڈا مکمل جھوٹ پر مبنی ہے۔ ہارون شنواری کے مطابق یہ بہتان تراشی عوام کو گمراہ کرنے کی گھٹیا اور ناکام کوشش ہے، 40 لاکھ نمبر کا تعلق نہ نئی فہرست سے ہے نہ ہی پرانی انتخابی فہرست سے ہے۔ ترجمان کا …

نیوٹرلز سے بات ہوئی تو ایک ہی مؤقف ہوگا فری اینڈ فیئر الیکشن ہو: عمران خان

eAwazپاکستان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیوٹرلز کو کمزور کرنے کا مطلب دشمن کو مضبوط کرنا ہے، میں نے کون سی ریڈ لائن عبور کی ہے، صاف شفاف الیکشن کے بغیر ملک بحران سے نہیں نکلے گا ۔ عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تگڑی عوامی حکومت بنے گی تو معیشت چلے گی، ان حکمرانوں …