امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی،جس سے 86 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات تباہ ہوگئے۔ امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق 86 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات تباہ ہوگئے اور ہزاروں افراد گھر چھوڑ نے پر مجبور ہو …
میٹا نے آپ کے ڈجیٹل جڑواں کے لیے فیشن اسٹور قائم کردیا
برکلے، کیلیفورنیا: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی، میٹا نے ان تینوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آپ کی نمائیندگی کرنے والا ایک ڈجیٹل اسٹور کھول لیا ہے جہاں آپ اپنی ڈجیٹل جڑواں شخصیت کے لحاظ سے لباس کا انتخاب کرسکیں گے۔ میٹا کے مطابق سوشل میڈیا کے مجازی ماحول میں آپ کی نمائنیدگی کرنے والے ڈجیٹل …
سائنسدانوں نے زندگی بڑھانے والی غذاؤں کی نئی فہرست جاری کردی
کیلفورنیا: اس میں شک نہیں کہ موت یقینی اوراس کا وقت بھی پیشگوئی کا اہل نہیں لیکن بعض غذائیں ایسی بھی ہیں جو جسم کو تندرست رکھتے ہوئے عمر کی طوالت بڑھا سکتی ہیں۔ اس فہرست میں سائنسدانوں نے بعض نئی غذاؤں کا اضافہ کیا ہے۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے غذائی ماہر نے کہا ہے کہ فاقہ اور مناسب …
امریکا: کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سکرامنٹو میں اتوار کی صبح ایک عوامی مقام پر فائرنگ کے واقعے میں میں 6 افراد ہلاک اور دیگر 10 زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی ‘اے پی’ کی خبر کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سکرامنٹو میں اتوار کی صبح ایک عوامی مقام پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیات کے سلسلے میں کیلیفورنیا کی …
یوٹیوب ویڈیو اسٹریم میں لائیو گیسٹ فیچر کا اضا فہ
پالو آلٹو، کیلیفورنیا: یوٹیوب نے لائیو اسٹریم میں کئی اہم سہولیات اور آپشن پیش کئے ہیں ان میں سب سے اہم لائیو گیسٹ کے نام سے مہمانوں کو بھی ویڈیو اسٹریم میں شامل کرنے کی سہولت شامل ہے۔ دوسری جانب کسی کو بھی اسٹریمنگ لنک بھیج کر اسے دعوت دی جاسکتی ہے۔ دوسری جانب نوٹیفکیشن کو بہتر بنانے کے لیے …
بچوں میں اندھا دھند کھانے کا تعلق دماغ سے ہوسکتا ہے
برکلے، کیلیفورنیا: بعض بچے ہمہ وقت اندھا دھند کھاتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا کہ نارمل بچوں کے مقابلے میں ان کے دماغ کے خاص گوشے یعنی گرے ایریا میں نمایاں فرق ہوسکتا ہے۔ اس ضمن میں یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے کیک اسکول سے وابستہ ماہر، اسٹوارٹ مرے نے کہا ہے کہ بعض بچے خود پرقابو نہیں رکھ …
کیلیفورنیا، ڈاکٹر آصف محمود کو 11 سرکردہ ڈیموکریٹس کی توثیق حاصل
کیلیفورنیا : امریکی ریاست کیلیفورنیا سے کانگریس کے امیدوار ڈاکٹر آصف محمود کی 11 سرکردہ ڈیموکریٹس کی جانب سے توثیق کردی گئی۔سینیٹر جوش نیومین، سینیٹر سڈنی کاملگر اور اراکین اسمبلی سلوا، سنٹیاگو، آرمبولا نے بھی ڈاکٹر آصف کو بہترین امیدوار قرار دیدیا۔ریاست میں ڈیموکریٹ پارٹی کے اہم افراد کی جانب سے بھی ڈاکٹر آصف محمود کی بھرپور حمایت کا اعلان …
چہرہ شناخت کرنے والے دنیا کے پہلے سرچ انجن کو پیٹنٹ مل گئی
کیلیفورنیا: پہلے سے ایک متنازعہ کمپنی کلیئر ویو نے مصنوعی ذہانت کی بنا پر ایک سرچ انجن بنایا ہے جو ’چہرہ شناخت کرنے والا دنیا کا پہلا سرچ انجن‘ ہے۔اس کا پورا نام کلیئر ویو اے آئی ہے جس نے حال ہی میں امریکہ میں قانون نافذ کرنے والے کئی اداروں سے اشتراک بھی کیا ہے۔اگست 2020 میں سرچ انجن …
امریکا میں خطرناک منشیات برآمد جو 5 کروڑ افراد کو ہلاک کرسکتی تھی
کیلی فورنیا: امریکی پولیس نے منشیات کے دو اسمگلروں کو گرفتار کر کے خطرناک نشے آور کیمیکل بھاری مقدار میں برآمد کرلیا جو کہ 5 کروڑ افراد کو موت سے ہم کنار کرنے کے لیے کافی ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوب میں واقع قصبے پیرس میں پولیس حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان 30 …
مشینی گردہ تیار
کیلیفورنیا:گردے ناکارہ ہونے کی صورت میں مریضوں کو ہفتےمیں کم ازکم ایک مرتبہ تکلیف دہ اور پیچیدہ ڈائلیسس کرانا پڑتا ہے۔ لیکن اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان فرانسسکو (یوسی ایس ایف) کے سائنسدانوں نے مسلسل دس سال کی محنت سے ایک مصنوعی حیاتیاتی گردہ تیار کیا ہے جو آپ کی مٹھی میں سما سکتا ہے۔ جسم اسےقبول کرتا ہے اور …
- Page 1 of 2
- 1
- 2