حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش پر اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی مذاکرات کی پیش کش پر اتحادی جماتوں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی۔ لاہور …
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی شروع
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر وقاص ملک عدالت میں پیش ہوئے اور بیان حلفی جمع کرادیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اتھارٹی دی گئی ہے 21 نومبر کے الیکشن کمیشن کے …
لاہور ہائیکورٹ کے جج کی عمران خان کی درخواست سننے سے معذرت
لاہورہائیکورٹ کے جج نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کی۔ جسٹس علی ضیاء کی معذرت کے بعد …
ممنوعہ فنڈنگ: عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر اعتراضات
اسلام آباد: عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمے درج ہونے کے بعد حفاظتی ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ درج کیا ہے جس کے بعد سابق وزیراعظم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔ عمران خان …
پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا، دارالحکومت کو ایک ہفتے کیلیے سِیل کرنے کی تیاری
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر ممکنہ دھرنا روکنے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں سیکڑوں کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں۔ نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے 1100 سے زائد کنٹینرز اکٹھے کرلیے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ دھرنے کے ممکنہ اعلان کے بعد دارالحکومت کو ایک ہفتے کے لیے مکمل سیل کر دیا …
‘عمران کی حرکت پر پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا‘ ؛ وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسلام آباد میں بھارہ کہو منصوبے کے سنگ میل کی بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کےدوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ منصوبے تب مکمل ہوتے ہیں جب دل میں درد اور عوام کے لیے تڑپ ہو ، 40 سال …
خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کی کل پیشی، سرکلر جاری
خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر توہینِ عدالت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے حوالے سے سرکلر جاری کیا گیا ہے۔ جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق عدالتِ عالیہ کا لارجر بینچ کل (22 ستمبر کو) دن ڈھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ سرکلر میں کہا …
توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا شوکاز نوٹس عمران خان کو ارسال
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکانے پر توہین عدالت کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس سے جاری شوکاز نوٹس عمران خان کی رہائش …
توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے اِنہیں 31 اگست کو طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں …
اقتدار میں واپسی کیلئے کسی غیر ملکی طاقت کو سپورٹ نہیں کرتا: عمران خان
سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ میں اقتدار میں واپسی کے لیے کسی غیر ملکی طاقت کو سپورٹ نہیں کرتا۔ یہ بات سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 2 حکمراں خاندان قانون کی …
- Page 1 of 2
- 1
- 2