کراچی: عامر لیاقت مرحوم کے چہلم پر سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے دعاؤں کی درخواست کردی۔ سوشل میڈیا پر پیغام میں عامر لیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا تھا کہ آج ان کو دنیا سے گئے 40 روز ہوگئے ہیں۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کے لئے مغفرت کی دعا کریں۔ بشریٰ اقبال نے اپنی …