China; President Xi Jinping nominated Li Qiang as the Prime Minister of the country

چین; صدر شی جن پنگ نے لی کیانگ کو ملک کا وزیراعظم نامزد کر دیا

eAwazورلڈ

چین: صدر شی جن پنگ نے لی کیانگ کو ملک کا وزیراعظم نامزد کر دیا 63 سالہ لی کیانگ چینی صدر کے قریبی ساتھی ہیں۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے پارلیمنٹ کے سالانہ اجلاس میں لی کیانگ کو ملک کا وزیراعظم نامزد کر دیا ہے۔ لی کیانگ شنگھائی میں کمیونسٹ پارٹی کے سابق چیف رہ چکے ہیں، وہ …

The US shot down a suspected Chinese spy balloon

امریکا نے مشتبہ چینی جاسوس غبارہ مار گرایا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی, ورلڈ

امریکا نے مشتبہ چینی جاسوس غبارہ مار گرایا امریکی فوج کے ایک لڑاکا طیارے نے ہفتے کے روز جنوبی کیرولینا کے ساحل پر ایک مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرایا۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے بعد یہ مشتبہ جاسوس غبارہ پہلی بار امریکی فضائی حدود میں داخل ہوا اور چین کی جانب سے جاسوسی کی …

امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے دورۂ چین ملتوی کردیا

eAwazورلڈ

امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے دورۂ چین ملتوی کردیا امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔ امریکا میں چین کے مبینہ جاسوس غبارے کی پرواز کے بعد یہ دورہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سیکریٹری خارجہ نہیں چاہتے تھے کہ چینی حکام سے ملاقات میں صرف جاسوس …

The World Health Organization has expressed concern over the increase in the number of corona cases in China

چین، کورونا کیسز میں اضافے پر عالمی ادارۂ صحت کا اظہار تشویش

eAwazصحت

چین، کورونا کیسز میں اضافے پر عالمی ادارۂ صحت کا اظہار تشویش چین میں کورونا کیسز میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ کورونا ویکسی نیشن کے لیے چینی حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ صورتحال کے جامع جائزے کے …

For the first time in China, a passenger plane was produced locally

چین میں پہلی بار مقامی طور پر مسافر طیارے کو تیار کرلیا گیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

چین میں پہلی بار مقامی طور پر مسافر طیارے کو تیار کرلیا گیا چین نے مسافر بردار طیارے تیار کرکے فروخت کرنا شروع کردیے ہیں۔ چین میں تیار کیا گیا پہلا مسافر طیارہ COMAC سی 919 گزشتہ دنوں چائنا ایسٹرن ائیرلائنز (سی ای اے) کے حوالے کیا گیا۔ یہ چین کی ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے بہت بڑا سنگ میل …

Agreements with China do not mean non-cooperation with the US; Saudi Arabia

چین سے معاہدوں کا مطلب امریکا کے ساتھ عدم تعاون نہیں؛ سعودی عرب

eAwazورلڈ

چین کے ساتھ ساتھ امریکا، جاپان، بھارت اور جرمنی کیساتھ بھی تعلقات کو جاری رکھیں گے، سعودی وزیرخارجہ ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ چین کے صدر کا دورہ اور تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی …

Chinese president elected General Secretary of the Communist Party for the third time

چینی صدر تیسری بار کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری منتخب

eAwazورلڈ

چین کے صدر شی جن پنگ مسلسل تیسری بار کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری بار کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کا انتخاب چینی عوام کی خدمت …

امریکا کی نظر میں روس کے بجائے چین سب سے بڑا جغرافیائی سیاسی چیلنج

eAwazورلڈ

پاکستان اور سعودی عرب جو کبھی امریکا کے اہم اتحادی سمجھے جاتے تھے، امریکا کی قومی سلامتی کی حکمت عملی 2022 میں بھی ان ذکر نہیں کیا گیا جبکہ چین کو ’امریکا کے سب سے زیادہ نتیجہ خیز جغرافیائی سیاسی چیلنج‘ کے طور پر شناخت کیا گیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق بدھ کی شام جاری ہونے والی 48 صفحات پر …

US-China tension; 2 US warships entered the Taiwan Strait

امریکا، چین کشیدگی : 2 امریکی جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان میں داخل

eAwazورلڈ

امریکی بحریہ کے 2 جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان کے بین الاقوامی پانیوں میں داخل ہوگئے ہیں۔ یہ امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد پہلا ایسا آپریشن ہے جس سے امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گائیڈڈ کروز میزائلوں سے لیس …

China; Air-borne fuel-free train introduced

چین: ہوا میں معلق ایندھن کے بغیر چلنے والی ٹرین متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

چین نے دنیا کی پہلی ایسی معلق ماگلیو ٹرین متعارف کرائی ہے جو بجلی کے بغیر بھی چل سکتی ہے۔ چین میں اسکائی ٹرین کا 800 میٹر کا تجرباتی ٹریک تیار کیا گیا ہے۔ یہ ٹرین میگنیٹک نظام کے تحت سفر کرے گی یعنی ٹرین پٹری کے مقناطیسی میدان پر ہوا میں معلق ہو کر چلتی ہے۔ ٹریک کے لیے …