چین نے 7 کمپنیوں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ چینی وزارت تجارت کا اپنے جاری کردہ بیان میں کہنا ہے کہ چین امریکا کے اس اقدام کی سخت مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی کمپنیوں اور اداروں کے جائز حقوق کے تحفظ کیلئے ضروری اقدامات کریں گے۔ خبر …
ملکی مسائل سے نمٹنے کیلئے تحریری شرائط نہیں، ہمیں چینی دوستوں کا تعاون درکار ہے ؛وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے مالی، امدادی اور تحریری شرائط کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ہمیں اپنے چینی دوستوں کے تعاون کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین …
پا کستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا پہلا دورہ چین اور پائیدار تعلقات کے 71 برس مکمل ہونے پر جشن
اپنے بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آج پاک چین سفارتی تعلقات کو 71 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین کے اسٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ وانگ وی سے ملاقات ہو ئی جس میں پاک چین تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گوانگژو کا دورہ خوشگوار …
بھارت نے چینی کمپنی اکاؤنٹس زی اومی سے 725 ملین ڈالر ضبط کر لیے
بھارت نے چینی کمپنی اکاؤنٹس زی اومی سے 725 ملین ڈالر ضبط کر لیے ہفتے کے روز حکام نے کہا کہ ہندوستان نے چینی بینکنگ کمپنی زی اومی کے مقامی بینک کھاتوں سے مبینہ طور پر رائلٹی کی ادائیگی کے لیے بیرون ملک رقم بھیجنے کے الزام میں 725 ملین ڈالر ضبط کر لیے ہیں۔ بھارت کی مالیاتی جرائم کی …
امریکا کا مطالبہ بھارت روس کے ساتھ تعلقات ختم کرے
امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت پابندیوں کے بغیر رضامندی سے روس کے ساتھ تعلقات ترک کرے۔ کانگریس کی متعدد سماعتوں میں امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کے بیانات میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ انٹونی بلنکن نے تجویز پیش کی کہ ماسکو سے تیل اور ہتھیار خریدنے پر بھارت پر پابندیاں عائد نہیں کی جائیں، بھارت کو رضاکارانہ …
چین، بھارت کا سرحد پر کشیدگی روکنے کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال
چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے بھارتی ہم منصب اور مشیر قومی سلامتی سے ملاقات میں سرحد میں تعینات ہزاروں سپاہیوں کے درمیان ہونے والی کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سبرامینم جے شنکر نے صحافیوں کو چین اور بھارت کے عہدیداروں کے درمیان …
روس کے ساتھ کشیدگی کے بعد چین کا بھی امریکا کو جنگی تصادم کا انتباہ
بیجنگ: روس کے ساتھ کشیدگی کے بعد چین نے بھی امریکا کو ممکنہ جنگی تصادم کی وارننگ جاری کردی۔امریکا میں چین کے سفیر کن گانگ نے ایک انٹرویو میں کہا اگر امریکا اسی طرح تائیوان کو چین سے آزاد ی کے لئے اکساتا رہے گا تو بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان عسکری تصادم ہو سکتا ہے، آبنائے تائیوان کے دونوں …
امریکا تائیوان فوج کو غلط اشارے نہ دے، چین
بیجنگ : چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ امریکا تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے نہ دے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے گزشتہ روز امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن سے چین امریکا صدور ورچوئل ملاقات سے متعلق گفتگو کی۔چینی وزیر خارجہ نے گفتگو میں انتھونی بلنکن سے …
بی جے پی نے بھارت کی حیثیت تباہ کر دی; امریکی اخبار
واشنگٹن: امریکی اخبار نے کہا ہے کہ مسلمانوں کیخلاف حکمراں بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) کے طرزعمل نے جنوبی ایشیا میں بھارت کی حیثیت تباہ کر دی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق مسلمانوں کے خلاف بی جے پی کے طرز عمل کی وجہ سے چین کے لیے اپنی حیثیت منوانے کے نئےمواقع پیدا ہوئے ہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں …
چین میں بچوں کے سر گول کرنے والے ہیلمٹ کی فروخت میں اضافہ
بیجنگ: بیجنگ: چین میں ان دنوں بچوں کے سر مکمل گول بنانے کا سلسلہ جاری ہے اور والدین اپنے بچوں کے سر کو گول شکل میں ڈھالنے والےہیلمٹ اور ٹوپیوں پر ہزاروں ڈالر خرچ کررہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے چین میں جس کا سر جتنا گول ہوگا وہ اتنا ہی خوبصورت تصور کیا جاتا ہے۔اب والدین ایسے مخصوص …