چین کی مقبوضہ کشمیرمیں جی 20 اجلاس بلانے کی مخالفت

eAwazورلڈ

بیجنگ: چین نے بھارت کی جانب سے جی 20 کا اجلاس مقبوضہ کشمیرمیں بلانے کی مخالفت کردی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ مسئلہ کشمیرپرچین کا موقف واضح اورمستقل ہے۔ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے۔ چینی ترجمان نے مزید کہا کہ چین جی 20 اجلاس میں شرکت کے …

بھارت میں گستاخانہ بیانات پرعالم اسلام میں بے چینی پائی جاتی ہے، چین

eAwazورلڈ

بیجنگ: چین نے بھارت پر زور دیا ہے کہ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین کے بارے میں گستاخانہ تبصروں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کو مناسب طریقے سے حل کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے پریس بریفنگ …

کراچی دھماکے میں ہلاک چینی باشندوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے: چینی وزارت خارجہ

eAwazآس پاس

چین کی وزارت خارجہ نے کراچی یونیورسٹی میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کے لواحقین سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ چین اس بڑے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اور غم و غصے کا اظہار کرتا ہے۔ چینی وزارت خارجہ …

China's and Pakistan

شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر چین کا ردعمل

eAwazورلڈ

شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں اور انہوں سی پیک منصوبوں پر تیزی لانے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھاکہ چین سے دوستی لازوال ہے اور قیامت تک قائم رہے گی۔ اب چین نے بھی ان کے وزیراعظم منتخب ہونے پر ردعمل دیا ہے۔ پاکستان میں چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں …

Chinese Foreign Ministry

چین نے جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

eAwazورلڈ

بیجنگ : اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ سیفٹی ایشوز کی وجہ سے جوہری ہتھیاروں کو جدید بنایا جارہا ہے۔ دوسری جانب امریکا، برطانیہ، روس، فرانس اور چین نے جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے اور جوہری تنازع سے بچنے …

The latest US drone strike in Kabul calls for an investigation by the international community, including China

کابل میں آخری امریکی ڈرون حملہ ، چین سمیت عالمی برادری کا تحقیقات کا مطالبہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن: امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ افغانستان میں ڈرون حملے میں امدادی کارکن کی ہلاکت ہوئی یا دہشت گرد کی، ان کے اس اعتراف پر چین سمیت عالمی برادری نے امریکا سے 29 اگست کے ڈرون حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیاہے۔چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے …