چین کے ساتھ ساتھ امریکا، جاپان، بھارت اور جرمنی کیساتھ بھی تعلقات کو جاری رکھیں گے، سعودی وزیرخارجہ ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ چین کے صدر کا دورہ اور تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی …
کینیڈا نے اپنی انڈوپیسیفک حکمت عملی پیش کر دی
کینیڈا نے طویل عرصے سے انتظار کے بعد اپنی انڈوپیسیفک حکمت عملی پیش کر دی۔ دو ارب ساٹھ کروڑ کینیڈین ڈالرز کے اخراجات پر مبنی انڈو پیسیفک حکمت عملی کے تحت انڈوپیسیفک خطے میں کینیڈا کی فوجی موجودگی اور سائبر سکیورٹی کو بڑھانا، انٹیلیکچوئل پراپرٹی کے تحفظ کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاری کے قوانین کو سخت کرنا اور چینی سرکاری …
پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع ہوتا ہوا دیکھتے ہیں: چینی سفیر
پاکستان میں چین کے سفیر نون رونگ کا کہنا ہے کہ وہ پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع ہوتا ہوا دیکھتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین سے حاصل شدہ نتائج کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیر اعظم پاکستان …
وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، اسٹریٹیجک شراکت داری مزید مضبوط کرنے پر اتفاق
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون بڑھنے اور اسٹریٹیجک شراکت داری مزی مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا۔ شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد چین کا یہ پہلا دورہ ہے، وفاقی وزرا، معاونین خصوصی اور اعلیٰ سرکاری افسران کا وفد بھی وزیراعظم کے ساتھ …
چینی صدر تیسری بار کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری منتخب
چین کے صدر شی جن پنگ مسلسل تیسری بار کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری بار کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کا انتخاب چینی عوام کی خدمت …
تائیوان کے معاملے میں طاقت کے استعمال سے دستبردار نہیں ہوں گے، چینی صدر
چین کے صدر شی جنگ پنگ کا کہنا ہے کہ تائیوان کے معاملے میں طاقت کے استعمال سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔ چین کی حکمراں جماعت کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں نیشنل کانگریس کا آغاز ہوگیا۔ بیجنگ سے خبر ایجنسی کے مطابق پارٹی اجلاس سے چین کے صدر شی جن پنگ نے افتتاحی خطاب بھی کیا۔ اپنے خطاب میں صدر …
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل
امریکی جریدے ٹائم میگزین نے 2022 کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال بھی شامل ہیں۔ ٹائم میگزین نے ہر سال کی طرح اس بار بھی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے دنیا کے 100 بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں سیاست …
چینی صدرشی جن پنگ کا علاقائی کانفرنس میں افغانستان کی بھرپور حمایت کا اعلان
چین کے صدر شی جن پنگ نے علاقائی کانفرنس میں افغانستان کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان عوام ایک پرامن، مستحکم، ترقی یافتہ اور خوشحال افغانستان کے خواہاں ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق شی جن پنگ نے افغانستان، چین، روس، پاکستان، ایران، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے نمائندوں کے ایک اجتماع میں جاری کیے …
چین کا افریقی ممالک کو ایک ارب کورونا ویکسین دینے کا اعلان
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے وبا سے نمٹنے کے لیے افریقی ممالک کو ایک ارب ویکسین دینے کا اعلان کردیا۔چین 60 کروڑ ویکسین براہ راست فراہم کرے گا، 40 کروڑ ویکسین دیگر ذرائع سے دی جائیں گی۔ دنیا بھر میں اومی کرون کے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سپین میں اومی کرون ویرئینٹ کا پہلا …
امریکا و چینی صدرو کی ورچوئل ملاقات نتیجہ خیز قرار
بیجنگ : امریکا کے صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ورچوئل ملاقات کو چینی سرکاری میڈیا نے بے تکلف، تعمیری، اہم اور نتیجہ خیز قرار دیدیا ہے۔چینی صدر نے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان رابطے، تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا اور خبردار کیا کہ اگر تائیوان کی آزادی کی حامی قوتوں نے سرخ لکیر …
- Page 1 of 2
- 1
- 2