منکی پاکس انفیکشن کے یورپ، امریکا اور کینیڈا سمیت 11ممالک میں کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ سربراہ عالمی ادارہ صحت، ٹیڈروس ایڈہنم کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ منکی پاکس بیماری سے متعلق صورتحال کا جائزے لے رہے ہیں، ڈبلیو ایچ او منکی پاکس بیماری سے متاثرہ ممالک کو رہنمائی فراہم کر رہا ہے۔ ٹیڈروس ایڈہنم نے کہا …
شمالی کوریا میں کورونا بے قابو صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج تعینات
شمالی کوریا میں کورونا بے قابو ہوگیا جس کے بعد صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج تعینات کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ اُن نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کووڈ کی ادویات کی مستحکم انداز میں تقسیم کے لیے فوج کو احکامات جاری کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس …
شمالی کوریا میں کورونا کے پہلے کیس کی تصدیق، نیشنل ایمرجنسی نافذ
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی حکومت نے پہلی مرتبہ ملک میں ایک کورونا کیس کی تصدیق کی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے کورونا وبا کے آغازسے اب تک ملک میں کورونا کیسز کی موجودگی سے انکار کیا ہے تاہم اب کورونا کا ایک کیس سامنے آگیا ہے۔کورونا کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد شمالی کوریا کے …
بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد نئے کیسز اور 55 افراد ہلاک
بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 55 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں مسلسل دوسرے روز بھی کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد عالمی وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 4,30,91,393 تک پہنچ گئی ہے۔ بھارت …
سعودی عرب کا 10لاکھ عازمین کوحج کرنےکی اجازت دینے کااعلان
ریاض: سعودی عرب نے رواں برس 10 لاکھ افراد کوحج کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال 10 لاکھ عازمین حج ادا کر سکیں گے۔کورونا وبا کے باعث گزشتہ 2برسوں میں عازمین کی تعداد کم کردی گئی تھی۔ رواں سال 65برس سے کم عمر افراد کوحج …
مویشوں میں پھیلنے والی بیماری لمپی اسکن سے بچاؤ کی ویکسینیشن پاکستان پہنچ گئی
کراچی: مویشوں میں پھیلنے والی بیماری لمپی اسکن سے بچاؤ کی ویکسینیشن پاکستان پہنچ گئی۔ نیوز کے مطابق ہفتہ کو ترکی سے ویکسینیشن کی 11 لاکھ خوراکیں کراچی پہنچ گئیں جبکہ مزید 29 لاکھ ویکسینیشن کی خوارکیں بھی جلد پاکستان پہنچ جائیں گی۔ محکمہ سندھ کی جانب سے مانگوائی جانے والی ویکسینیشن کی مجموعی تعداد 40 لاکھ ہے، صوبائی حکومت …
فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نےکورونا ویکسین کے دوسرے بوسٹر شاٹ کی منظوری دے دی
امریکی ادارہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے اپنے بیان میں کہا کہ فائزر اور موڈرنا ویکسین کی چوتھی ڈوز تیسری ڈوزکے 4 ماہ بعد لگائی جاسکےگی۔ ایف ڈی کے مطابق کورونا ویکسین کا دوسرا بوسٹر شاٹ 50 سال سے زائد عمرکے افراد کو لگایا جاسکےگا جب کہ کمزور قوت مدافعت والے 12 سال سے زائد عمر بچوں …
ایک نئی تحقیق کے مطا بق کورونا کی قسم اومیکرون مختلف اشیا پر طویل عرصے تک زندہ رہ سکتی ہے
اومیکرون قسم مختلف اشیا کی سطح جیسے پلاسٹک، کاغذ اور جلد پر کورونا وائرس کی اولین قسم (جو سب سے پہلے ووہان میں سامنے آئی تھی) کے مقابلے میں دگنا زیادہ زندہ رہ سکتا ہے۔ یہ بات 2 طبی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی جس سے ممکنہ وضاحت ہوتی ہے کہ اومیکرون قسم اتنی زیادہ متعدی کیوں ہے۔ مگر ماہرین …
لاہور میں کورونا کے زورپکڑتے ہی بخار کی دوا دوبارہ نایاب ہوگئی
لاہور کے بیشتر علاقوں میں قائم فارمیسز پر بخار والی دوا غائب ہے اور مریض دوا کیلئے مارے مارے پھر رہےہیں۔ جن میڈیکل اسٹورز پر بخار کی گولی موجود ہے، وہ بلیک میں بھاری قیمت پر فروخت کر رہے ہیں۔ خریداروں کے مطابق گھر میں لوگ بیمار پڑے ہیں اور اوپر سے دوانہیں مل رہی، حکومت نوٹس لے۔ میڈیکل اسٹور مالکان کا …