Despite the lockdown in China, Corona cases reached the highest level in 6 months

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

eAwazصحت

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 600 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں گزشتہ روز مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔تقریباً نصف کورونا کیسز مینو فیکچرنگ مرکز گوانگ …

کووڈ کی وبا کا اختتام نظر آرہا ہے، عالمی ادارہ صحت

eAwazصحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی وبا کا اختتام نظر آرہا ہے۔ عالمی ادارے کی جانب سے یہ بات اس وقت کہی گئی جب دنیا بھر میں کووڈ سے ہونے والی ہفتہ وار اموات کی تعداد مارچ 2020 کے بعد سب سے کم سطح پر پہنچ گئی ہے۔ 5 ستمبر 2022 کے ہفتے …

دنیا کے مختلف حصوں میں بچوں میں ہیپاٹائٹس کا پراسرار مرض کووڈ کا نتیجہ نہیںِ تحقیق

eAwazصحت

دنیا کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے بچوں میں جگر کی ایک خطرناک اور پراسرار بیماری کا پھیلاؤ جاری ہے اور یہ سوال بھی کیا جارہا ہے کہ کیا اس کے پیچھے کووڈ 19 ہے، مگر اب نئی تحقیق میں اس خیال کو مسترد کردیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک دنیا …

برطانیہ میں محنت کشوں کی کمی، معیشت کا ہر شعبہ متاثر

eAwazورلڈ

برطا نیہ میں محنت کشوں کی کمی سے برطانوی معیشت کا ہر شعبہ متاثر ہے۔ برطانیہ کے آفس آف نیشنل اسٹیٹکس کے مطابق کووڈ سے اب تک 30 لاکھ محنت کشوں کی کمی کا سامنا ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق برطانیہ میں محنت کشوں کی کمی کے باعث زراعت، ائیر لائنز اور مہمان نوازی سمیت مختلف صنعتیں مشکلات کا شکار …

کورونا ویکسین کو فروغ دینے کیلئے عاطف اسلم اور شائے گل کی آواز میں خصوصی گانا ریلیز

eAwazفن فنکار

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ شئے گِل کی سحر انگیز آواز میں کورونا ویکسین اور بوسٹر شاٹس کو فروغ دینے کے لیے ایک خصوصی گانا ’منزل‘ ریلیز کردیا گیا ہے۔ عاطف اسلم اور شئے گِل کی آواز میں ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ایک خصوصی گانا ’منزل‘ ریلیز کیا گیا ہے۔ یہ خصوصی گانا امریکی …

Bill Gates discuss polio eradication and corona virus campaign

بل گیٹس اور آرمی چیف کا پولیو کے خاتمے اور کورونا وائرس مہم پر تبادلہ خیال

eAwazآس پاس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے ٹیلی فون کال میں پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کے عزم اور ملک میں کووِڈ۔19 کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بل گیٹس نے ملک …

Saudi Arabia abolishes PCR test and quarantine requirement for all passengers after reduction in Corona cases

سعودی عرب نے کورونا کیسز میں کمی کے بعد تمام مسافروں کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم

eAwazآس پاس

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا کیسز میں کمی آنے پر مملکت میں آنے والے مسافروں کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کر دی ہے۔ سعودی گزٹ کے ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسجدالحرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت تمام مساجد میں سماجی فاصلے سمیت کورونا لاک ڈاون سے منسلک پابندیاں ختم کر …

India More than 300,000 Corona cases reported for the fourth day in a row

بھارت: مسلسل چوتھے روز 3 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

eAwazصحت

نئی دہلی: بھارت میں کورونا کیسز میں تیزی اضافہ ہوتا جارہا ہے، جہاں پر مسلسل چوتھے روز 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 لاکھ 33 ہزار 533 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے کہا کہ …

Singer Rajjit Singh and his wife Korona Kashkar

گلوکارارجیت سنگھ اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکار

eAwazفن فنکار

ممبئی: معروف بالی ووڈ گلوکار ارجیت سنگھ اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار ہوگئے۔بھا رت میں کورونا وائرس کی نئی لہر پھیلنے کے بعد تیزی سے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے اور عام لوگوں کے ساتھ ساتھ مشہور فنکار بھی اس جان لیوا وائرس کا شکار ہورہے ہیں۔حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف گلوکار ارجیت سنگھ …

Pakistan Karachi: Dangerous increase in corona rate, reached 15%

پا کستان کراچی: کورونا شرح میں خطرناک اضافہ، 15 فیصد ہو گئی

eAwazصحت, پاکستان

کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔وفاقی وزارتِ صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں …