Bismah Maroof News: پاکستان خاتون کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے اپنے عہدہ سے استعفی دیدیا ہے ، جس کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے قبول بھی کرلیا ہے ۔ پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی نے بسمہ کے استعفی کو قبول کرنے کی تصدیق سوشل میڈیا کے ذریعہ کی ہے ۔
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پہلی مرتبہ دعوت افطار،انگلش کپتان کی شرکت
لندن: انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے مسلمان کمیونٹی کے ساتھ جذبہ خیرسگا لی کے طوپر لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے’لانگ ہال ‘ میں پہلی بار دعوت افطار کا اہتمام کیا انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ کے ہال میں مسلمان کمیونٹی کے افراد کے لئے دعوت افطار دی جس میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایون مورگن، سابق کرکٹرز …
وسیم اکرم نے تھری پیس سوٹ میں سوئمنگ کرنے کی وجہ بتادی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے تھری پیس سوٹ میں سوئمنگ کرنے کی وجہ بتادی۔ وسیم اکرم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سوٹ پہن کر سوئمنگ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پچھلی مرتبہ میں نے ٹریننگ کے بعد سوئمنگ کرنے کی ویڈیو پوسٹ کی تھی، جس پر لوگوں کی جانب سے عجیب قسم کے …
سرفراز احمد کو بدتمیز قرار دینے والوں کو اہلیہ کا کرارا جواب
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ سیدہ خوش بخت سرفراز نے شوہر کو بدتمیز کہنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ سرفراز احمد کو اہلیہ سے گھر میں کرکٹ کے موضوع پر بات نہ کرنے پر ٹرولنگ کا نشانہ بنایا جارہا تھا ایسے میں ان کی اہلیہ نے تمام ٹرولرز کو اپنے کام سے کام رکھنے …
آسٹریلیا سیریز کے بعد اب کسی ملک کا پاکستان نہ آنے کا جواز نہیں رہا، رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا سے سیریز کے بعد کسی ملک کے پاس پاکستان دورہ نہ کرنے کا جواز نہیں۔ کراچی میں ویمن پی ایس ایل کو فروری میں لانچ کرنے سے متعلق رمیز راجا نے میڈیا سے گفتگو کی۔ پی سی بی چیئرمین نے کہا کہ مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی …
امام کی بابر اعظم کی کار پر نظر، کھل کر اظہار بھی کردیا
پاکستانی اوپننگ بلے باز امام الحق نے اپنے کپتان بابر اعظم کو انعام میں ملنے والی کار پر نظریں جمالیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے کارٹون ماسک تھامے اپنی تصویر شیئر کی۔ اس تصویر پر جہاں ان کے مداح دلچسپ تبصروں میں مصروف تھے وہیں ساتھی کرکٹر امام الحق نے بھی اس پیغام کو ری ٹوئٹ …
بابر اعظم کا ایک اور قومی اعزاز، اس مرتبہ یوسف کو پیچھے چھوڑا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچری بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے، انہوں نے محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابر اعظم نے 105 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے کیریئر کی 16ویں سنچری اسکور کی۔ وہ محمد یوسف کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان …
بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیز ترین ایشین کھلاڑی بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم ون ڈے فارمیٹ میں تیز ترین 4000 رنز بنانے والی ایشیائی کھلاڑی بن گئے۔ اس کے ساتھ وہ مجموعی طور پر صرف ایک اننگز کے فرق کے ساتھ کم سے کم اننگز میں یہ سنگِ میل عبور کرنے والے دوسرے …
پاک، ویسٹ انڈیز 3 ایک روزہ میچز کا شیڈول سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ایک روزہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز 3 میچوں پر مشتمل ہوگی۔ پی سی بی کے مطابق آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں شامل 3 میچز 8، 10 اور …
شین وارن کے بچوں کے والد کی میت کو چومنے کے جذباتی مناظر
رواں ماہ 4 مارچ کو اچانک انتقال کرجانے والے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی آخری رسومات کے جذباتی مناظر وائرل ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز شین وارن کی آخری رسومات میلبرن کے ایس ٹی کلڈا نامی فٹ بال کلب میں ادا کی گئیں جس کے جذباتی مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔ ایس ٹی …