طالبان کی خواتین پر پابندیاں، آسٹریلیا افغانستان کیخلاف کرکٹ سیریز سے دستبردار

eAwazکھیل

طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندیوں کو جواز بناتے ہوئے آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ون ڈےکرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز مارچ میں ہونی تھی تاہم آسٹریلیا افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ سیریز …

جنوبی افریقا کی ون ڈے ورلڈکپ میں براہ راست شرکت مشکوک

eAwazکھیل

میلبرن: آسٹریلیا میں ہونے والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز سے دستبردار ہونے کے بعد جنوبی افریقا کی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ کرکٹ ساؤتھ افریقا نے ون ڈے سیریز ری شیڈول کرنے کا کہا تھا، دونوں کرکٹ بورڈز نے متبادل تاریخوں پر سوچ بچار …

بگ بیش لیگ نے ڈرافٹ سسٹم اپنالیا

eAwazکھیل

بگ بیش لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ڈرافٹ سسٹم اپنا لیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سیزن 23-2022 کے لیے اب ایک طریقے کے تحت کھلاڑی منتخب کیےجائیں گے۔ کھلاڑیوں کی کیٹگریز پلاٹینم سے برانز تک ہوں گی، معاوضوں کے بارے میں ابھی نہیں بتایا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ڈرافٹ کی تاریخوں …

Australian cricket legend Andrew Symonds killed in car crash

آسٹریلین کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک

eAwazکھیل

کرکٹ آسٹریلیا کیلئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، آسٹریلین کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی کار کو حادثہ ٹاونزول کے قریب پیش آیا۔ آسٹریلین پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ رات 11بجے کے بعد ٹاونزول کے قریب پیش آیا۔ آسٹریلوی پولیس کے مطابق گاڑی میں 46 سالہ …

کرکٹ آسٹریلیا کا سری لنکا میں کشیدہ صورتحال کاجائزہ لینےکا فیصلہ

eAwazکھیل

کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا میں کشیدہ صورتحال کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا اور آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیموں نے آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا سری لنکا میں بدامنی، مظاہروں اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے، کرکٹ آسٹریلیا شیڈول کے مطابق دورہ سری لنکا کے لیے پر …

شین وارن کے بچوں کے والد کی میت کو چومنے کے جذباتی مناظر

eAwazکھیل

رواں ماہ 4 مارچ کو اچانک انتقال کرجانے والے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی آخری رسومات کے جذباتی مناظر وائرل ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز شین وارن کی آخری رسومات میلبرن کے ایس ٹی کلڈا نامی فٹ بال کلب میں ادا کی گئیں جس کے جذباتی مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔ ایس ٹی …

Australian team's tour of New Zealand canceled

آسٹریلوی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ

eAwazکھیل

سڈنی : کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کا آئندہ ماہ ہونے والا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق نیوزی لینڈ بارڈر کنٹرول اور قرنطینہ کی ضروریات کے باعث سیریز منسوخ کی گئی ہے۔سیریز منسوخ ہونے کی ایک وجہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سفری پابندیوں کو بھی بتایا جارہا ہے۔ …

Pat Cummins breaks silence over Justin Langer's resignation

پیٹ کمنز نے جسٹن لینگر کے استعفی پر خاموشی توڑ دی

eAwazکھیل

سڈنی : آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے سابق ہیڈ کوچ جسٹن لینگر کے استعفی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ٹیم کو مستقبل میں کوچنگ کے نئے انداز کی ضرورت ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کوچنگ کے نئے انداز کے حوالے سے سپورٹ …

Australia announces Test squad for Pakistan tour after 24 years

آسٹریلیا نے24سال بعد دورہ پاکستان کے لئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا

eAwazکھیل

کینبرا: دورہ پاکستان کے لئے آسٹریلیا نے 18 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ پیٹ کمنز آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی 18رکنی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ دورہ پاکستان میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے جبکہ نائب کپتان اسٹیواسمتھ ہوں …

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار،پی سی بی نے بولنگ سے روک دیا

eAwazکھیل

کراچی : محمدحسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار دے دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حسنین کوبولنگ سے روک دیا۔محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی کے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا جس کا جائزہ لینے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نیفاسٹ بولر کے بالنگ ایکشن کو غیرقانونی قراردے دیا۔ …