پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج آسٹریلیا کے تاریخی اسٹیڈیم میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے اتوار اور پیر کو بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے جس کی وجہ سے میچ متاثر ہونے …
پاکستان اگلے سال پہلے اوور40 ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کریگا
چیئرمین پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن(پی وی سی اے)فواد اعجاز خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلے اوور40 ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔ پی وی سی اے چیئرمین فواد اعجاز نے بتایا کہ ایونٹ کراچی میں اگلے سال 23 ستمبر سے8 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اوور 40 ایج گروپ کا پہلا کرکٹ …
بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر پانچویں مرتبہ انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا
دہلی : بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا۔انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 189 رنز کا ہدف بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 48ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ فائنل میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.5 …
انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
اسلام آباد : انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز،حسیب ﷲ کی 135رنز کی اننگز اور اویس علی کی چھ وکٹوں کی شاندار کارکردگی کے سبب انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے زمبابوے کو 115رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف …
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان ولنگٹن : آئندہ برس نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ویمنز ورلڈ کپ 4 مارچ کو شروع ہو گا، پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کے درمیان میچ 6 مارچ کو کھیلا جائے گا۔4 مارچ سے شروع …
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
ابو ظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ ون کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 157 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 2 …
جنوبی افریقا انگلینڈ کو شکست دینے کے باوجود سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
ابوظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو شکست دے دی تاہم وہ سیمی فائنل میں رسائی حاصل نہ کرسکی۔ .کگیسو رباڈا کی آخری اوور میں ہیٹرک، وان ڈار ڈاسن نے 94 رنز کی اننگز کھیلی شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ …
آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دیدی
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 17 اوورز میں پورا کرلیا۔ آسٹریلیا …
شکیب الحسن ٹی 20میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
ڈھاکہ : بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بولر شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے، یہ کارنامہ انہوں نے اسکاٹ لینڈ کیخلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران سرانجام دیا۔ چونتیس سالہ شکیب الحسن نے مسقط میں اسکاٹ لینڈ کیخلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ …