کراچی: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنالیے۔ تیسرا روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 پر دوبارہ اننگز کا آغاز کیا تو 29 …
ڈیوڈکونوے کے متبادل ڈیرل میچل دورۂ بھارت میں شامل
دہلی : دورۂ بھارت کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے ڈیرل میچل کو ڈیوڈ کونوے کی جگہ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ڈیوڈ کونوے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں زخمی ہوئے، ان کی جگہ آج کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی فائنل میں ٹم سیفرٹ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔کونوے کو چوٹ اس وقت لگی تھی جب …
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 میں مرحلے بھارت کو شکست دے دی
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو شکست دے دی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارتی بیٹنگ لائن آخر تک مشکلات کا شکار رہی، کوئی ایک بلے باز بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکا اور مقررہ …
بھارت کے بعد شاہینوں کی نیوزی لینڈ کیخلاف بھی شاندار فتح
نیوزی لینڈ کی اننگز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے ، ڈیرل مچل اور ڈیون کونوے 27،27 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 22 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ محمد حفیظ ،عماد وسیم …