دہلی : بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے علاقے اندور میں ایک رہائشی کسان کے گھر دو منہ، چار آنکھوں والے بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے۔اس بچھڑے کے دو منہ، چار آنکھیں ہیں، جب شہریوں کو اس کی پیدائش کے حوالے سے معلوم ہوا تو وہ کسان کے گھر اس کو دیکھنے پہنچ گئے اور انہوں نے عقیدت میں بچھڑے کی …
بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز دنیش کارتھک کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔دنیش کارتھک نے اپنے چاہنے والوں کو بڑی خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔بھارتی کرکٹر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ اور دونوں جڑواں بیٹوں کے ہمراہ اپنی نئی تصویریں شیئر کیں۔انسٹاگرام پر …
بھارت کا اگنی 5 بیلسٹک میزائل کا تجربہ
دہلی : بھارت نے 5 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا تجربہ کیا ہے،خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے اگنی فائیو بیلسٹک میزائل تجربے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل تجربہ اڑیسہ کے ساحل کے قریب اے پی جی عبدالکلام جزیرے سے کیا گیا ہے۔
بھارت: مہاراشٹر میں بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے 13 افراد ہلاک
دہلی:بھارتی ریاست مہاراشٹر میں طوفان گلاب کے باعث بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر میں دو دنوں کے دوران بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ پانی میں پھنسے 500 سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ادھر بھارتی محکمہ موسمیات نے ممبئی سمیت کئی علاقوں میں آج شدید بارش …
بھارت، امتحان میں نقل کرنیکا انوکھا طریقہ
دہلی :بھارت میں حال ہی میں اساتذہ کی نشستوں پر ہونے والے امتحانات میں ایک امیدوار بلوٹوتھ کے ذریعے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیدوار نے نقل کے لیے بلیو ٹوتھ اپنے جوتے اور کان کے اندر فکس کر رکھا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیدواروں کی قابلیت کو پرکھنے کے لیے منعقد کیے گئے …
طوفان ’گلاب‘ آج شام بھارتی ریاستوں سے ٹکرائے گا
دہلی : خلیجِ بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ’گلاب‘ آج شام بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور اوڑیسہ کے ساحلوں سے ٹکرائے گا۔بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان ’گلاب‘ 95 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ اوڑیسہ کے علاقے گوپال پور اور آندھرا پردیش کے علاقے کالینگا پٹنم کے درمیانی ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔طوفان کی …
کورونا سے متعلق سب سے زیادہ غلط معلومات بھارت سے پھیلائی گئیں: تحقیق
دہلی :آئی ایف سی این کے پاس اس وقت پوری دنیا سے اکٹھا کیا گیا کوویڈ 19 کا غلط معلومات کا سب سے بڑا ذخیرہ موجود ہے—فوٹوفائل ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت عالمی وبا کے دوران دنیا میں کووڈ 19 کی جھوٹی معلومات کا گڑھ رہا ہے اور کورونا کے بارے میں وہاں سے سامنے آنے …
بھارت طالبان دشمنوں کا میزبان بن گیا
اسلام آباد: بھارت نے طالبان دشمنوں کی میزبانی شروع کردی ہے۔ طالبان مخالف جنگجو ملیشیا کمانڈرز، سابق کٹھ پتلی حکومت کے افسران، امریکہ کیلئے کام کرنے والے مترجمین، اراکین پارلیمان اور بد عنوان سیاست دانوں کے لئے بھارتی ورزات داخلہ نے اسپیشل ڈیجیٹل ویزا جاری کردیئے ہیں۔ تاکہ کسی بھی کمرشل فلائٹس کی مدد سے بھارت کے دوست نئی دہلی پہنچ …