Boris Johnson

بورس جانسن کا اومی کرون ایمرجنسی بوسٹر نیشنل مشن کا اعلان

eAwazورلڈ

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے قوم سے خطاب میں کہا کہ تمام بالغ افراد کو نئے سال سے قبل بوسٹر کی پیشکش کی جائے گی، 3 ماہ قبل دوسری ڈوز لگوانے والے بوسٹر لگوانے کے حقدار ہوں گے۔بورس جانسن نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی غلط فہمی نہیں ہونی چاہئے، اومی کرون کی بڑی لہر آرہی …

German Health Minister

کورونا ویکسین نہ لگوانے زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہونگے، جرمن وزیر صحت

eAwazورلڈ

برلن: جرمن وزیر صحت جینز اسپاہن نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ اگر جرمنی کی عوام نے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین نہ لگوائی تو جان کو سنگین خطرات لاحق ہوں گے۔ہیلتھ منسٹر جینز اسپاہن نے شہریوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند ماہ میں جرمن عوام ویکسین لگوائے گی تو صحت یاب ہو گی یا …

Corona Indian Delta variant

امریکہ کو بھارتی کرونا کے خطرات کا سامنا، تین ماہ میں ایک لاکھ ہلاکتوں کا خطرہ

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

ٹیکساس:امریکا کو اس وقت کورونا کی چوتھی لہر میں مہلک وائرس کی خطرناک ترین قسم ڈیلٹا ویرینٹ کا سامنا ہے جس کے باعث آئندہ 3 ماہ کے دوران کورونا سے ایک لاکھ ہلاکتیں ہونے کا اندیشہ ہے۔یونیورسٹی آف واشنگٹن کی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دسمبر تک کورونا سے ایک لاکھ اموات کا خدشہ ہے یعنی رواں …