چار سال مسلسل جسمانی اور ذہنی تشدد کا سامنا کیا، علیزے سلطان

eAwazفن فنکار

فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے کی جانب سے سوشل میڈیا پر شوہر سے رشتہ ٹوٹنے کی تصدیق کے ساتھ وجہ بیان کی گئی ہے۔ گزشتہ روز فیروز خان کی اہلیہ علیزے سلطان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر طویل عرصے سے طلاق سے متعلق پھیلی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے …