ریپبلکن رہنما کیون مک کارتھی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوگئے

eAwazورلڈ

ریپبلکن رہنما کیون مک کارتھی امریکی ایوان نمائندگان (ایوان زیریں)کے اسپیکرکے لیے ووٹنگ کے15ویں مرحلے میں بالآخر اسپیکر منتخب ہوگئے۔ مک کارتھی کو ایوان نمائندگان میں 428 میں سے216 ووٹ حاصل ہوئے جب کہ ان کے حریف ڈیموکریٹ حکیم جیفریز کو 212 ووٹ حاصل ہوئے۔ ماضی میں امریکا کے ایوان نمائندگان میں اسپیکرکا طویل ترین الیکشن 1855ء میں ہوا تھا …

کانگریس کی ٹرمپ کیخلاف مجرمانہ کارروائی کی ہدایت

eAwazورلڈ

امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی صدر کیخلاف کانگریس کی جانب سے مجرمانہ کارروائی کی ہدایت کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس کی کمیٹی نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 4 مجرمانہ الزمات کی متفقہ طور پر سفارش کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق 6 جنوری کو کیپٹل ہل پر حملے کے وقت لوگوں کو …

امریکی سپریم کورٹ: ٹرمپ اور 3 بچوں کیخلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت مقرر

eAwazورلڈ

مین ہٹن سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے 3 بچوں کے خلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت کی تاریخ مقرر کر دی۔ مین ہٹن سپریم کورٹ کے جج کے مطابق ٹرمپ اور ان بچوں کے خلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت اگلے برس 2 اکتوبر 2023ء کو ہو گی۔ امریکی عدالتِ عظمیٰ کا …

آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنیکا فیصلہ واپس لے لیا

eAwazورلڈ

آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت کے طور پر مزید تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل اور فلسطینی عوام کے درمیان …

امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشی کی قرارداد منظور

eAwazورلڈ

6 جنوری کے واقعات کی تحقیقات کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے واشنگٹن میں ہونے والی سماعت کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشی کے حکم کی قرارداد منظور کر لی۔ کمیٹی کی 6 جنوری کی آخری سماعت پر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش ہونے کی قرارداد پر ووٹنگ کی گئی، ووٹنگ کے بعد قرارداد متفقہ طور …

ڈونلڈ ٹرمپ کا سی این این پر475 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

eAwazورلڈ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا جس میں نشریاتی ادارے سے 475 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا کی ضلعی کورٹ فورٹ لاڈرڈیل میں سی این این پر بے جا تنقید کے …

ٹرمپ نے جو بائیڈن کو ریاست دشمن قرار دیدیا

eAwazورلڈ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کو ریاست کا دشمن قرار دے دیا۔ ایف بی آئی نے 8 اگست کو فلوریڈا میں ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ مارا تھا، اس حوالے سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوینیا میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ حکومت پر الزام عائد کیا کہ اختیارات …

ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے حامی جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن

eAwazورلڈ

امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے انتہا پسند حامیوں کو جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ فلاڈیلفیا میں خطاب کے دوران امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی میک امریکا گریٹ اگین (میگا) مہم کے حامیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ وہ 2 سال قبل ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ …

ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کے چھاپے نے سیاسی آگ بھڑکا دی

eAwazورلڈ

ایف بی آئی کا یہ اقدام ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف قانونی تحقیقات میں حیرت انگیز اضافے کی نشاندہی کرتا ہے اور یہ اس وقت سامنے آیا ہے جب وہ وائٹ ہاؤس کی ایک اور دوڑ کا وزن کر رہے ہیں۔ اعلیٰ ریپبلکن رہنماؤں نے منگل کے روز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیچھے ان کی حمایت کا اظہار کیا …

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپہ

eAwazورلڈ

فلوریڈا میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر محکمۂ انصاف اور ایف بی آئی نے مبینہ طور پر چھاپہ مار کارروائی کی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس چھاپہ مار کارروائی کا مقصد ٹرمپ سے اہم کاغذات کی برآمدگی مقصود ہے۔ غیر ملکی خبر راساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاری کردہ بیان میں …