امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور دھچکا لگ گیا اور ان کی آرگنائزیشن پر ٹیکس فراڈ کے الزامات ثابت ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیویارک کی 12 رکنی جیوری نے 6 ہفتے کے ٹرائل کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی آرگنائزیشن پر ٹیکس فراڈ ثابت ہونے کا فیصلہ سنا دیا تاہم جیوری کی سماعت میں ڈونلڈ …