دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ٹی ٹوئںٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلش بولرز نے کالی آندھی کی ایک نہ چلنے دی۔ کرس گیل کے علاوہ کوئی بھی ویسٹ انڈین بلے باز ڈبل فیگر میں داخل نہ …
ورلڈکپ وارم اپ میچ؛ پاکستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 187 رنز کا ہدف
دبئی: ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم 15 ، محمد رضوان 19 اور محمد حفیظ 13 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تاہم …
بھارتی شائقین کی گلین میکسویل اور ڈین کرسٹین کوگالیاں
دبئی: رائل چیلنجرز بنگلور کے آئی پی ایل سے باہر ہوتے ہی بھارتی شائقین آسٹریلیا کے گلین میکسویل اور ڈین کرسٹین کو گالیاں دینے لگے۔گزشتہ روز ایلیمینیٹر میں میکسویل گزشتہ 6 اننگز میں پہلی مرتبہ 40 سے کم رن پرآؤٹ ہوئے، انھوں نے کہا کہ آن لائن ملنے والی گالیاں توہین آمیز ہیں۔ دوسری جانب کرسٹین نے کہا کہ میری …
عاطف اسلم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ گائیں گے؟
ورلڈکپ کا میلہ بس کچھ ہی دنوں میں متحدہ عرب امارات میں سجنے جارہا ہے اور اس میلے سے قبل شائقین کرکٹ کو قومی ٹیم کے آفیشل ترانے کا بھیT20 شدت سے انتظار ہے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش ہیں کہ ترانہ معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں سنا جاسکے گا۔ یہ دعویٰ سوشل میڈیا …
وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی
.اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی مصروفیات کے باعث ان کا دورہ دبئی ملتوی ہو گیا،،صدر مملکت عارف علوی دبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دبئی ایکسپو میں شرکت کرنا تھی،،وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث صدر مملکت عارف علوی ایکسپو 2020 میں شریک ہوں گے،صدر عارف علوی پاکستانی پویلین کا دورہ کریں گے۔
دبئی میں دنیا کے بڑا ثقافتی میلہ شروع
دبئی: دبئی میں دنیا کے بڑے ثقافتی میلے کا آغاز ہو گیا، افتتاحی تقریب میں میوزک کے ساتھ آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا، دبئی ایکسپو 2020 چھ ماہ تک جاری رہے گا۔متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دنیا کے بڑے میلے کا آغاز، ولی عہد شیخ حمدان بن محمد آل مکتوم نے رنگا رنگ افتتاحی تقریب …
دبئی نے پاکستان سمیت 6ممالک کے سیاحتی ویزے کھول دئے
دبئی : دبئی نے پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیے ویزٹ ویزے کھول دیے، دبئی حکومت کی ایئر لائن پر قواعد و ضوابط جاری کردیے گئے۔ پاکستان سمیت 6 ممالک کے شہری سیاحتی ویزے پر دبئی جاسکتے ہیں دیگر ممالک میں نیپال، نائیجریا، سری لنکا، بھارت اور یوگینڈا شامل ہیں۔6 ممالک کے سیاح براہ راست نہیں بلواسطہ طور پر دبئی …
- Page 2 of 2
- 1
- 2