ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ اوربی جے پی کی رہنما ہیما مالنی بھی ہندوانتہاپسندوں کی حامی نکلیں۔ حجاب پرپابندی کی حمایت کردی۔بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں ماضی کی سپراسٹارہیروئین ہیما مالنی نے کھل کرہندوانتہاپسندوں کی حمایت کردی۔ ہیما مالنی نے کرناٹک میں تعلیمی اداروں پرپابندی کودرست قراردیتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں مذہبی شناخت نہیں ہونی چاہئیے۔ حکمران انتہاپسند اورمسلمان …
حجاب کیخلاف مہم،اترپردیش میں بھی باحجاب طالبہ کوکلاس سے نکال دیا گیا
نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پرہے۔ کرناٹک کے بعد اب اترپردیش کے ایک کالج سے بھی حجاب پہننے والی طالبہ کونکال دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہرجون پورکے ایک کالج میں مسلمان طالبہ کوحجاب کرکے کالج آنے پرکلاس سے نکال دیا گیا۔ پرنسپل اوراساتذہ نے بھی طالبہ کی مدد کرنے کے بجائے یونیفارم کے اصولوں کی …
بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی سے متعلق درخواست کی فوری سماعت پھرمستردکردی
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کیخلاف کیس کی فوری سماعت کی مسلمان طالبہ کی درخواست ایک بارپھر مسترد کردی۔مودی سرکار میں بھارتی سپریم کورٹ بھی ہندوانتہاپسندوں کے رنگ میں رنگ گئی۔ باحجاب مسلمان طالبات کوبھارت کی سب سے بڑی عدالت سے بھی انصاف نہ مل سکا۔بھارتی سپریم کورٹ نے کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پرپابندی کیخلاف …