تحریک انصاف پر پابندی کیلئے ایف آئی اے شواہد اکٹھے کر رہی ہے

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور دیگر متعلقہ ادارے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے متفقہ فیصلے کی روشنی میں سپریم کورٹ میں اس پر پابندی لگانے کے لیے ریفرنس جمع کرانے کے لیےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مجرمانہ سرگرمیوں اور دیگر غلط کاموں کے مزید ناقابلِ مواخذہ شواہد کو مرتب کرنے اور …

پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا

eAwazآس پاس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے جاری کردہ فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے الیکشن کمیشن کے خلاف درخواست دائر کی جس میں ای سی پی کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں …

پی ٹی آئی نے اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ ‘غلط’ قرار دے دی: فارن فنڈنگ کیس

eAwazپاکستان

الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کو ناقص اور غلط قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا کہ پینل اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی ہدایات پر شیڈول بینکوں کی جانب سے اسے فراہم کردہ اکاؤنٹس کی مکمل تفصیلات دکھانے میں ناکام رہا۔ ڈان اخبار …

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا

eAwazپاکستان

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے پشاور میں ہونے والے ورکرز کنونشن کے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے طلب کرلیا ہے۔ اس کے علاوہ الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور سینیٹر اعجاز …

Imran Khan

پی ٹی آئی کے نام سے کسی رکن کو اپوزیشن لیڈر نامزد نہ کیا جائے، عمران خان

eAwazآس پاس

عمران خان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کوکہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان پارلیمنٹ سے مستعفی ہوچکے ہیں، پی ٹی آئی کے نام سے کسی رکن کو اپوزیشن لیڈر یا کمیٹی کا رکن نامزد نہ کیا جائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے بابر اعوان نے مراسلہ الیکشن کمیشن میں …

Election Commission

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا

eAwazآس پاس

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی غرض سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے قرار دیا ہے کہ آج سے ملک بھر میں کہیں کوئی نیا انتظامی یونٹ نہیں بنایا جائےگا، تمام صوبوں کے لیے حلقہ بندی کی کمیٹیوں کی تشکیل 16اپریل 2022 تک کردی جائےگی۔ الیکشن کمیشن …

Prime Minister Imran Khan

وزیراعظم پر 50 ہزار جرمانہ، انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

eAwazپاکستان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پروزیراعظم عمران خان پر50ہزارروپے جرمانہ کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نےخیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں 16مارچ کو جلسے میں وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئےعمران خان پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ جرمانہ …