اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جا رہے ہیں کیونکہ الیکشن کمیشن نے بروقت حلقہ بندیاں نہ کر کے نااہلی کا مظاہرہ کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی نااہلی کے باعث ملک میں قبل از …
عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی غرض سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے قرار دیا ہے کہ آج سے ملک بھر میں کہیں کوئی نیا انتظامی یونٹ نہیں بنایا جائےگا، تمام صوبوں کے لیے حلقہ بندی کی کمیٹیوں کی تشکیل 16اپریل 2022 تک کردی جائےگی۔ الیکشن کمیشن …
صدر مملکت نےالیکشن کمیشن آف پاکستان کو 90 دن میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے خط لکھ دیا
ایوان صدر سیکریٹریٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے خط لکھا گیا ہے۔ خط میں الیکشن کمیشن کو آئین پاکستان کے تحت 3اپریل 2022 کو قومی اسمبلی کی تحلیل کے 90 دن کے اندر الیکشن کرانے کے لیے تاریخ تجویز کرنے کا کہا گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید کہا گیا …
شکست کے بعد پی ٹی آئی کا الیکشن سے فرار، کے پی الیکشن کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کی درخواست
پشاور : خیبرپختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ تک ملتوی ہونے کا امکان ہے۔پی ٹی آئی نے الیکشن کے پہلے مرحلہ میں شکست کے بعد 16 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کوملتوی کرانے کے لئے الیکشن کمیشن سےرابطہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق مشاورت شروع کردی ہے۔موسمی حالات …
پاکستانی ووٹر لسٹوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
اسلام آباد:ووٹر لسٹوں میں بے ضابطگیوں کے انکشاف کے بعد الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ووٹر لسٹوں کی درستگی کیلئے ڈور ٹو ڈور تصدیقی مہم شروع کی جائیگی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملکی ووٹر لسٹوں میں گڑبڑ کا نوٹس لے لیا۔ تصدیقی مہم مارچ 2022 تک جاری رہے گی۔ ووٹر لسٹوں میں گڑ بڑ پر ڈائریکٹر ایم آئی …