آئندہ برس یورپ میں بجلی کے بلوں میں 2 کھرب ڈالرز کا ہوش رُبا اضافہ ہوگا: مالیاتی فرم

eAwazورلڈ

مالیاتی فرم گولڈ مین ساکس کا کہنا ہے کہ اگلے سال یورپی گھرانوں کے توانائی کے بلوں میں 2 کھرب ڈالرز کا ہوش رُبا اضافہ ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مالیاتی فرم گولڈ مین ساکس کا کہنا ہے کہ یورپ کے انرجی بلوں میں اضافے کے مسئلے پر حکومتی مُداخلت کی ضرورت ہو گی جبکہ یورپ کی …

وزیراعظم کے حکم پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کے کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ electricity bills نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر 300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج یعنی ایندھن کی قیمت وصول نہیں کی جائے گی، جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا …

وزیراعظم کا بجلی صارفین کے ریلیف کیلئے بڑا اقدام

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم نے بجلی کے صارفین کے ریلیف کے لیے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ وزیراعظم نے بجلی کے صارفین کی شکایات دور کرنے کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے۔ وزیراعظم نے کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ 200 یونٹ تک کے بجلی کے صارفین کے بلوں میں ریلیف کو 24 گھنٹوں میں شامل کیا جائے اورصارفین کے بلوں کو …

وزیراعظم کا بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی فوری معطل کرنے کا حکم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی کو فوری معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورت حال اور تاجروں کے مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز …

تاجروں پر ظالمانہ سیلز ٹیکس فوری ختم کیا جائے، حافظ نعیم

eAwazپاکستان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ تاجروں پر ظالمانہ سیلز ٹیکس فوری ختم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی تاجروں کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتی ہے کہ جب تک سیلز ٹیکس کے الیکٹرک کے بلوں سے الگ نہیں کیا جاتا تاجر بجلی کے بل ادا نہیں کریں گے۔ ان کا …