پاکستان نے انگلیںڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان 10 رنز بنالیے، انگلش ٹیم پاکستان کے خلاف 354 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی۔ انگلینڈ کو قومی ٹیم پر 40 رنز کی برتری حاصل ہے۔ دوسرا روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم نے دوسرے روز ایک وکٹ کے …
پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
راولپنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے جبکہ مہمان ٹیم کے آدھے کھلاڑی پاکستانی بولرز کا شکار ہوکر پویلین لوٹ گئے ہیں۔ انگلینڈ ٹیم 5 وکٹوں کے نقصان پر 28 اوورز میں 192 رنز بناچکی ہے ، دوسری اننگز کے آگاز میں انگلینڈ کھلاڑی بین ڈکٹ نسیم شاہ کی گیند پر سلمان آغا کو …
انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، لیام لیونگسٹن بگ بیش لیگ سے دستبردار
ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لیام لیونگسٹن آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے دستبردار ہوگئے۔ جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے مشہور انگلینڈ کے لیام لیونگسٹن کو اوورسیز ڈرافٹ میں میلبرن رینیگیڈز نے منتخب کیا تھا۔ میلبرن رینیگیڈز کا کہنا ہے کہ لیام لیونگسٹن کی بین الاقوامی مصروفیات بڑھ گئی ہیں اور وہ دسمبر …
کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل میچ
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج آسٹریلیا کے تاریخی اسٹیڈیم میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے اتوار اور پیر کو بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے جس کی وجہ سے میچ متاثر ہونے …
پانچواں ٹی 20؛ پاکستان نے انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرادیا
پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بناسکی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ …
انگلش بورڈ کا 4 رکنی وفد آج پاکستان پہنچے گا
کراچی: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مجوزہ دورہ پاکستان کے سلسلے میں انگلش کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد پیر کو اسلام آباد پہنچ رہا ہے. ای سی بی کا وفد عالمی کپ سے قبل رواں سال ستمبر میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے شیڈول دورہ پاکستان کیلیے سیکیورٹی انتظامات سمیت دیگر اقدامات کا جائزہ لے گا۔ وفد میں کرکٹ آپریشنز کے …
انگلینڈ کا نیدرلینڈز کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں عالمی ریکارڈ
انگلینڈ نے جوز بٹلر کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ون ڈے کرکٹ میں ایک مرتبہ پھر سب سے بڑے اسکور 498رنز کا عالمی ریکارڈ بناتے ہوئے نیدرلینڈز کو پہلے ون ڈے میچ میں باآسانی 232 رنز سے شکست دے دی۔ نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹل وین میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا …
انگلش کرکٹر ثاقب محمود پی ایس ایل میں شرکت کے لیے بیتاب
لندن : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بولر اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ثاقب محمود آئندہ برس ہونے والے پی ایس ایل کے سیزن 7 میں ایکشن دِکھانے کے لیے بیتاب ہیں۔پی ایس ایل کے سیزن 7 کا انعقاد آئندہ ماہ 27 تاریخ سے کراچی میں ہوگا، جس کے لیے پاکستانی کرکٹ شائقین تو پرجوش …
اینڈی فلاور افغانستان کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر
کابل:افغانستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اینڈی فلاور کو کنسلٹنٹ مقرر کیا ہے۔اینڈی فلاور نے افغانستان ٹیم کے سیکیور ببل کو جوائن کر لیا ہے، افغان ٹیم 6 اکتوبر کو قطر پہنچی جہاں سے متحدہ عرب امارات جائے گی۔ چیئرمین افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اینڈی فلاور کے تجربے کا ٹیم کو فائدہ ہوگا، …