یوکرین کو یورپی یونین کی رکنیت کیلئے امیدوار کا درجہ دے دیا گیا

eAwazورلڈ

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یورپی کونسل کے صدر چارلس میچل نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ یوکرین اور یورپی ملک مالدووا دونوں کو یورپی یونین کے امیدوار کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ انہوں نے یورپی کونسل کے فیصلے کو ایک تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے یوکرین اور مالدووا سے کہا کہ آج یورپی یونین …

یورپی رہنما یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کے حامی

eAwazورلڈ

یورپی یونین کے سب سے طاقتور رہنماؤں نے یوکرین کی یورپی یونین کی رکنیت کے لیے امیدوار کے طور پر قبول کیے جانے کی بولی کا خیرمقدم کیا ہے جو کہ روس کے حملے کے خلاف یوکرین کی جنگ میں حمایت کی ایک طاقتور علامت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر …