یورپی یونین نے روس کے سات بینکوں کو عالمی سوئفٹ نیٹ ورک سے باہر نکال دیا۔ سوئفٹ نیٹ ورک سے باہر نکالے گئے بینکوں کی فہرست میں روس کے سبربینک اور گز پروم بینک کا نام شامل نہیں ہے۔ یورپی ملکوں کی روسی گیس اور تیل کی ادائیگی کیلئے سبربنک اور گز پروم بنک سوئفٹ میں شامل ہیں۔ یورپی کمیشن …
پاکستان یوکرین پر روسی حملےکی مذمت کرے، یورپی یونین
یورپی یونین، برطانیہ، جاپان، ناروے، آسٹریلیا، ترکی اور کینیڈا سمیت مختلف ممالک نے پاکستان پریوکرین پر روسی حملےکی مذمت کرنے پر زور دیا ہے۔ یوکرین پر روس کے حملےکا آج چھٹا روز ہے اور صورتحال تیزی سے بگڑتی نظر آرہی ہے۔ پاکستان پر برطانیہ، جاپان، ناروے، آسٹریلیا، ترکی، ڈنمارک اورکینیڈا سمیت یورپی یونین نے زور دیا ہےکہ پاکستان یوکرین پر …
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے روسی میڈیا پر پابندیاں عائد کردیں
کیلی فورنیا: یوکرین پر حملہ آور ہونے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، گوگل اور ٹویٹر سمیت دیگر کمپنیوں نے روس پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین پر حملوں کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے نہ صرف روسی میڈیا کی مونیٹائزیشن ختم کردی بلکہ ان کے اشتہارات بھی بند …
اسرائیل نے حملہ کیا تومنہ توڑ جواب دیں گے ،ایران
اسرائیل نے حملہ کیا تومنہ توڑ جواب دیں گے ،ایران تہران: ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے کسی بھی قسم کی جارحیت کی تومنہ توڑجواب دیا جائے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی کمانڈرمیجر جنرل غلام علی راشد نے بیان میں کہا کہ اسرائیل نے حملہ کیا توبھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ایرانی فورسزفوری طورپرفضائی حملوں، زمینی کارروائیوں اوردیگرکارروائیوں کے ذریعے …
یورپی یونین نے پاکستان کیلیے جی ایس پی پلس اسٹیٹس انسانی حقوق سے مشروط کردیا
اسلام آباد: یورپی پارلیمان کی نائب صدر ہیدی ہوتالا نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈیوٹی فری مارکیٹ تک رسائی پر نظر ثانی کی 2 قراردادوں کی منظوری کے ذریعے یورپی پارلیمان نے عندیہ ظاہر کیا تھا کہ یہ سہولت انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی وعدوں کی ’جلد تکمیل‘ سے منسلک ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کو خصوصی انٹرویو میں انھوں …
ڈارک ویب کے خلاف دنیا بھر میں چھاپے، 150 کارندے گرفتار
دی ہیگ: غیر قانونی اور ممنوعہ اشیاء کی خریداری اور غیر اخلاقی کاموں کے لیے مشہور ڈارک ویب کے خلاف عالمی منظم آپریشن کے دوران 150 کارندوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں کرنسی، منشیات اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی عالمی سطح پر قانون نافذ کرنے والی ایجنسی یوروپول نے …
پولینڈ کی یورپی اتحاد سے نکلنے کی تیاری، لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
وارسا:پولینڈ میں یورپی اتحاد سے نکلنے کے خدشے کے پیش نظر لاکھوں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔یورپی یونین کا حصہ رہنے کے لیے دارالحکومت وارسا سمیت ملک بھر میں سو سے زائد مقامات پر مظاہرے کئے گئے جن میں لاکھوں افراد شریک ہوئے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کا ملک یورپ کا حصہ ہے اور کوئی …
یورپی یونین نے افغانستان سے مغربی افواج کے انخلا کو اجتماعی ناکامی قرار دے دیا
لندن :یورپی یونین نے افغانستان سے مغربی افواج کے انخلا کو اجتماعی ناکامی قرار دے دیاہے،اس حوالے سے یورپی یونین میں قرارداد بھی پاس کی گئی ہے جس میں یورپ سے افغان مہاجرین کو کسی صورت میں واپس نہ بھجنے پر زور دیا گیا ہے۔قرار داد میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کی مدد کرنے پر بھی زور دیا گیا اور …
- Page 2 of 2
- 1
- 2