فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام سیٹنگز کو اب ایک ہی جگہ تبدیل کرنا ممکن

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک، میسنجر اور انسٹاگرام سیٹنگز کو اب ایک ہی جگہ تبدیل کرنا ممکن میٹا نے انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کو ضم کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک نیا اکاؤنٹس سینٹر متعارف کرایا گیا ہے جس کے نتیجے میں انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر اکاؤنٹس کی سیٹنگز ایک ہی جگہ تبدیل کرنا …

ٹوئٹر پر فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لنکس پوسٹ پر پابندی عائد

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر نے فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر حریف سوشل میڈیا سائٹس کے لنک پوسٹ کرنے پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا کمپنی کا کہنا ہے کہ جو اکاؤنٹس صارفین کو متبادل پلیٹفارم کی ہدایت کرتے ہیں انہیں معطل کردیا جائے گا۔ سوشل میڈیا سائٹس کے لنکس پرپابندی کے باوجود ٹوئٹرپراشتہارات کی اجازت ہوگی۔ ٹوئٹر کی جانب سے جاری …

Tik Tok is testing a YouTube-style feature

ٹِک ٹاک کی جانب سے یوٹیوب طرز کے فیچر کی آزمائش جاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹِک ٹاک کی جانب سے یوٹیوب طرز کے فیچر کی آزمائش جاری بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک نِت نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنی حریف ایپس کے لیے نئی مشکلات کھڑی کر رہی ہے۔ ٹِک ٹاک کی جانب سے حال ہی میں یوٹیوب طرز کی ہوریزونٹل اسکرین کے فیچر کی آزمائش کی گئی ہے …

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر پیسوں کے عوض فیچرز دیے جانے کا امکان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا اور اپیلی کیشن نیٹ ورک ’میٹا‘ کی جانب سے اپنی مقبول ویب سائٹ فیس بک، انسٹںٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر پیسوں کے عوض نئے فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ اس وقت فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر انتہائی خاص فیچرز ایسے ہیں جن …

فیس بک کی آمدنی میں تاریخ میں پہلی بار کمی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

تاریخ میں پہلی بار فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا کی آمدنی میں کمی آئی ہے۔ اپریل سے جون کی سہ ماہی کے دوران کمپنی کی آمدنی میں پہلی بار ایک فیصد کمی آئی۔ اس عرصے میں کمپنی کی آمدنی 28.8 ارب ڈالرز رہی جبکہ مجموعی منافع 36 فیصد کمی سے 6.7 ارب ڈالرز …

Important changes in the TikTok app that will ensure the prevention of inappropriate videos

ٹِک ٹاک ا یپ میں اہم تبدیلیاں جو نامناسب ویڈیوزکی روک تھام کو یقینی بنا ئے گی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

شینگھائی: ٹِک ٹاک نے اپنے صارفین کو ان کے فار یو پیج پر مزید اختیار دیتے ہوئے کانٹینٹ فلٹر کرنے کے لیے سخت حدود متعارف کرادی ہیں۔ ٹِک ٹاک فیڈ، جو فار یو پیج کے نام سے جانی جاتی ہے، کی مقبولیت کی وجہ اس میں باآسانی مطلوبہ کانٹینٹ تک رسائی ہے۔ لیکن اس کے لیے استعمال کیے جانے والے …

Work on a new feature for the WhatsApp desktop

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ کیلئے نئے فیچر پر کام شروع

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے نئے فیچر پر کام شروع کردیا۔ واٹس ایپ آئے دن صارفین کی پرائیویسی کا خیال رکھتے ہوئے نت نئے فیچرز متعارف کراتا ہے تاہم اس بار ایپلی کیشن ڈیسک ٹاپ ورژن کی بہتری کے لیے کام کررہی ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق …