پاکستان اور نیدر لینڈز کے مابین دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

eAwazکھیل

لاہور: گرین شرٹس نے سیریز میں فتح پر نظریں جما لیں جب کہ نیدر لینڈز سے دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ روٹرڈیم میں منعقدہ پہلے ون ڈے میں پاکستان کیخلاف نیدرلینڈز نے توقع سے زیادہ مزاحمت کرتے ہوئے فتح کا سفر مشکل بنایا،دوسرا میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا،سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کیلیے گرین شرٹس …

بابر اعظم کے سنچری مکمل نہ کرنے پر شاہد آفریدی کا اظہارِ مایوسی

eAwazکھیل

لاہور: نیدرلینڈز کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں بابراعظم کے سنچری نہ مکمل کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ میں بابراعظم کا بہت بڑا قدردان ہوں، میچ میں گیند سوئنگ ہورہی تھی، اس طرح کی شاٹ کھیل کر وکٹ گنوانے …

PSL 7: Lahore Qalandars beat Quetta Gladiators by 8 wickets

پی ایس ایل7:لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں لاہور قلندرز نے فخر اور کامران غلام کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔   رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے باآسانی 18ویں اوور میں 2وکٹوں پر حاصل کرلیا، کامران غلام 55 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ کوئٹہ …

PSL 7 Jason Roy's smoky batting Quetta Gladiators beat Lahore Qalandars by 7 wickets

پی ایس ایل7: جیسن روئےکی دھواں دار بیٹنگ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 15ویں میچ میں جیسن روئےکی دھواں دار بیٹنگ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے ہراکر ایونٹ میں دوسری فتح اپنے نام کرلی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیسن روئے کی شاندار سنچری، جیمز ونس اور محمد نواز کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت 205 رنز کا ہدف 3 گیندوں …

Pakistani players playing BBL return home

بی بی ایل کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی وطن طلب

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو واپس وطن طلب کرلیا ہے۔فخر زمان بگ بیش لیگ کی ٹیم برسبین ہیٹ کو مزید دستیاب نہیں ہوں گے۔برسبین ہیٹ کا کہنا ہے کہ فخر زمان سمیت تمام کھلاڑیوں کو فوری واپس آنے کا کہا گیا ہے، کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کی تیاری کے لیے بلایا …

Pakistan team Test cricket to T20

ٹی 20 سے ٹیسٹ کرکٹ، پاکستان ٹیم گیئر تبدیل کرنے کیلیے تیار

eAwazپاکستان

کراچی: پاکستان ٹیم گیئر تبدیل کرنے کیلیے تیار ہے تاہم لگاتار وائٹ بال میچزکے بعد کھلاڑی اب ریڈ گیند سے مہارت آزمائیں گے۔پاکستان ٹیم نے ورلڈ کپ اور بنگلادیش سے 3 میچز کی سیریز میں مسلسل ٹوئنٹی 20 کرکٹ کھیلی مگراب وہ گیئر تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے۔26 نومبر سے بنگلادیش کے ساتھ 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز شروع …