مشکلات ہیں جنہیں دوست ممالک کیساتھ ملکر حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں: احسن اقبال

eAwazآس پاس

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک بار پھر ڈیفالٹ کی خبروں کو مسترد کردیا۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان معمولی ملک نہیں اور ہم ڈیفالٹ کرنے نہیں جارہے۔ انہوں نے کہا کہ مشکلات کا سامنا ہے، دوست ممالک سے مل کر مشکلات حل کرنےکی کوشش …

ملک انتہائی نازک موڑ پر، 120 دن اہم ہیں: شیخ رشید

eAwazپاکستان

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک انتہائی نازک موڑ پر ہے، 120 دن اہم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے درست کہا ہے کہ معیشت اور دہشت گردی پر قومی اتفاقِ رائےضروری …

پی ٹی آئی کا امریکا میں لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرنےکا انکشاف

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور امریکی لابنگ فرم کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی، عمران خان نے قوم میں امریکا کے خلاف سازشی تھیوری گھڑ کے ہیجان پیدا کیا …

بیانیہ بنایا جارہا ہے پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے، اسد عمر

eAwazپاکستان

لاہور: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پاک فوج اور تحریک انصاف میں خلیج بنانے کا بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔ ایسا مقدمہ بنایا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم نے طاقتور لوگوں سےپنجاب کا اقتدارچھیناہے۔ …

فواد چوہدری کی 4 ارب ڈالرز کی مفاہمتی یادداشت پر عمل نہ ہوسکا

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت کے دوران اس وقت کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی 4 ارب ڈالرز کی مفاہمتی یادداشت پر عمل نہ ہوسکا۔ اکتوبر 2020 میں اس وقت کے وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے برطانوی کمپنی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے بعد اعلان کیا کہ 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آرہی …

بارشوں سے کراچی سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کا واضح خطرہ

eAwazآس پاس

وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کے باعث کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کا واضح خطرہ ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کے ممکنہ تباہ کن اثرات سے نمٹنے کے لیے صوبائی محکمے مربوط …

آج پاکستان غیر معمولی صورتحال سے گزر رہا ہے، احسن اقبال

eAwazپاکستان

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج پاکستان غیر معمولی صورتحال سے گزر رہا ہے، ترقی کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم ویژن 2010 کے ذریعے ملک کو مڈل اِنکم ملک بنانا چاہتے …

عمران نیازی نوجوانوں کو نفسیاتی غلام بنا رہا ہے، احسن اقبال

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ڈالر کا تعلق بے یقینی اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے معاہدے سے جڑا ہے اور گزشتہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ایسا معاہدہ کر گئی ہے جو عوام دشمن بھی ہے اور غریب دشمن بھی۔ لاہور میں …

load shedding issues

یکم مئی سے بتدریج لوڈشیڈنگ کے معاملات حل ہوجائیں گے: وزیر توانائی

eAwazاردو خبریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کاکہنا ہےکہ بجلی کی پیداواری صلاحیت کا بحران نہیں، ایندھن کا بحران ہے تاہم یکم مئی سے بتدریج لوڈشیڈنگ کے معاملات حل ہوجائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ بجلی بحران کے باعث ملک کے طول عرض میں لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، بجلی کی پیداواری صلاحیت کا …