پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے 37ویں وزیر خارجہ بن گئے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملکی تاریخ کا کم عمر ترین وزیر خارجہ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔ ان کے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے 12ویں وزیرخارجہ تھے۔ بلاول بھٹو زرداری نے 33 برس، سات ماہ اور چھ دن کی عمر میں حلف اٹھا کر …
دھمکی آمیز مراسلے میں نواز شریف ملوث ہیں، حکومت
اسلام آباد: حکومت نے دھمکی آمیز مراسلے میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو ملوث قرار دےد یا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور اسد عمر نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اسد عمر نے کہا کہ یہ مراسلہ تحریک عدم اعتماد آنے سے پہلے کا ہے، اگر ضرورت ہے تو وزیراعظم یہ دھمکی آمیز مراسلہ چیف جسٹس پاکستان کو …
پاکستان میں 5جی سروس کا آغاز پاکستان میں جنوری 2023 تک کردیا جائے گا، وفاقی وزیر آئی ٹی
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں 5جی انٹرنیٹ سروس دسمبر 2022 یا جنوری 2023 تک شروع کردی جائے گی۔ فائیو جی ایڈوائزری کمیٹی کے قیام پر وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا تھا کہ کمیٹی عالمی معیار کے مطابق پاکستان میں دستیاب اور استعمال ہونے والے اسپیکٹرم کا جائزہ …
سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اُن سے حلف لیا۔ سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں شوکت ترین خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے۔
- Page 2 of 2
- 1
- 2