معروف پاکستانی اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے کی علیحدگی کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔ سوشل میڈیا سمیت مختلف پلیٹ فارمزپر اس وقت خبریں زیر گردش ہیں کہ شوبز انڈسٹری کے معروف جوڑے فیروز اور علیزے نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کر لی ہیں جبکہ اداکار فیروز خان نے بچوں سے …